اتفاقیہ لیکن یادگار ملاقات

فہیم

لائبریرین
وہ تو ہماری ملائکہ بٹیا رانی کے جوش و خروش سے ہی واضح تھا۔ :) :) :)

(سرگوشی: فہیم بھائی سے چاکلیٹ یا آئس کریم وغیرہ ملا یا نہیں؟) :) :) :)
آئسکریم کے لیے تو ہم کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
ہمیں تو بس بہانہ ملنا چاہیے آئسکریم کے لیے کوئی :)
 

فہیم

لائبریرین
بھتیجی یہ تو بڑی زبردست ملاقات رہی۔ لیکن تم نے فہیم کو پہچانا کیسے؟

اور صرف آئسکریم پر ہی فہیم کی جان چھوڑ دی۔ ابھی پچھلے دنوں اس کی منگنی ہوئی ہے، اس سے ڈھیر ساری مٹھائی منگوا کر کلاس میں تقسیم کر دینی تھی۔
شمشاد بھائی میری تو بالوں کے ہر سائز کے ساتھ تصاویر لوگوں نے دیکھ رکھی ہیں تو مجھے پہچاننا کیا مشکل بھلا :)
 

فہیم

لائبریرین
چچا جی فہیم بھائی نے آنے سے پہلے مجھ سے پوچھا تھا اور جگہ بھی بتادی تھی بینک کے پاس روڈ پر تو میں جلدی جلدی آگئی اور فہیم بھائی نے مجھے پہچان لیا پتہ نہیں کیسے۔۔ پر ہوگیا:p بھئی اتنا ٹائم ہی نہیں تھا نا میرے پاس چچا جی دوسری کلاس کا ٹائم ہورہا تھا میں آگئی جلدی سے۔۔۔
جی بالکل ایسا ہی ہوئنگ:p
 

فہیم

لائبریرین
اور ملائکہ کو حیرت کہ میں نے اسے کیسے پہنچانا تو وہ یوں کہ جامعہ کراچی کو لے کر میرے دماغ میں بس دو نام ہی آئے۔
ایک عمار کا اور دوسرا ملائکہ کا تو مجھے پہچاننے میں دیر نہ لگی :)
 

نیلم

محفلین
فہیم بھائی آپ کا تو ریکارڈ ہو گیا محفل کے بہت سارے لوگوں سے مل چکے ہیں آپ 'ویری گُڈ :)
 

عسکری

معطل
یہ فوجیوں سے پہاڑ کب سے کھودنے شروع کردیئے:rolleyes:
بچپن سے بھائی جان جس جس کو ہرن والا بیج ملے
281388d1312632403-solo-flight-north-pakistan-2011-biking-hiking-hitchhiking-jeep-safari-natco-img_0435.jpg
 
Top