بہت خوب جناب ظہور صاحب ایک قطعہ ہماری طرف سے بھی قبول فرمائیں
رات کا وقت ہے اور ہے مسجد بھی قریب
جلد اٹھئے کہ پیغامِ عمل لایا ہوں
آپ کے گھر میں جتنے بھی ہیں پرانے جوتے
جا کے بدل لیجئے میں بھی بدل لایا ہوں ۔
گریۂ مسرّت
نازنین و عفیف اِک بیوی
یاد شوہر میں سست بیٹھی تھی
غمزدہ ، مضمحل پریشاں حال
شکل غمگین ، پُرشکن خط و خال
سوزِ ہجراں کی آنچ سینے میں !
پھر وہ برسات کے مہینے میں
اُدی اُدی گھٹائیں آتی تھیں
اس کے دل پر بلائیں آتی تھیں
دل میں کہتی تھی "کب وہ آئیں گے"
"کب یہ دن بیکسی کے...
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ