نتائج تلاش

  1. ش

    مصطفیٰ زیدی سپُردگی ۔۔۔ مصطفیٰ زیدی

    سپُردگی میں تیرے راگ سے اس طرح بھرا ہوں جیسے کوئی چھیڑے تو اک نغمہ عرفاں بن جاؤں ذہن ہر وقت ستاروں میں رہا کرتا ہے کیا عجب مین بھی کوئی کرمکِ حیراں بن جاؤں رازِ بستہ کو نشاناتِ خفی میں پڑھ لوں واقفِ صورتِ ارواحِ بزرگاں بن جاؤں دیکھنا اوجِ محبّت کہ زمیں کے اُوپر ایسے چلتا ہوں کہ...
  2. ش

    جوش مناظر ِ سحر ۔۔ جوش ملیح آبادی

    مناظر ِ سحر کیا روح فزا جلوۂ رخسار ِ سحر ہے کشمیر دل زار ہے فردوس نظر ہے ہر پھول کا چہرہ عرقِ حسن سے تر ہے ہر چیز میں اک بات ہے ہر شے میں اثر ہے ہر سمت بھڑکتا ہے رُخِ حُور کا شعلہ ہر ذرّۂ ناچیز میں ہے طور کا شعلہ ! لرزش وہ ستاروں کی وہ ذرّوں کا تبسّم چشموں کا وہ بہنا کہ...
  3. ش

    جگر زندگی ہے مگر پرائی ہے (جگر مراد آبادی)

    بہت خوب جناب عمران صاحب عمدہ انتخاب ہے
  4. ش

    ڈھوک حسو محلہ کشمیریاں عالم آباد

    شکریہ خرّم صاحب اپنی یادیں شاملِ محفل کرنے کا ۔
  5. ش

    مکہ زمانہ قدیم!

    بہت شکریہ جناب علی ذاکر صاحب عمدہ شراکت ہے ۔ جزاک اللہ
  6. ش

    شرارتی بچے

    جناب سرمد صاحب عمدہ شراکت ہے شامل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  7. ش

    محفل کی رفتار پھر سست!

    جناب عارف صاحب میں آپ سے مکمّل اتّفاق کرتا ہوں ۔ اور یہ فرق کچھ زیادہ شدّت کے ساتھ ہے ۔
  8. ش

    جوش وہ سیہ بخت کن الفاظ میں فریاد کرے ۔ جوش ملیح آبادی

    تمام احباب کا پسند فرمانے کا بہت شکریہ
  9. ش

    جگر ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گيا - جگر مراد آبادی

    جناب عمران صاحب بہت شکریہ مکم۔ّل غزل شامل کرنے کا ۔ ایک مصرے میں شاید ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی ہے ذرا غور فرمالیں ۔ پیتا بغیرِ اذن‘ یہ کب تھی مری مجال
  10. ش

    اہلِ سخن سے کچھ سوالات

    بہت شکریہ عمّار صاحب بہت اچھے سوالات پیش کیے ہیں ۔ وارث صاحب آپ کا بہت ممنون ہوں چند ایک باریکیاں تھیں جن کی وجہ سے کافی عرصہ سے پریشانی لاحق تھی آپ کی فصیح و بلیغ وضاحت سے آج دور ہو گئی ۔ صد ہزار شکریہ ۔
  11. ش

    مبارکباد فہیم بھائی کو مبارکباد

    ممتاز بن۔ّے پر بہت مُبارک ہو جناب فہیم صاحب ۔
  12. ش

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    بہت زبردست شیرنگ تھی ق یصرانی صاحب ،
  13. ش

    جوش وہ سیہ بخت کن الفاظ میں فریاد کرے ۔ جوش ملیح آبادی

    وہ سیہ بخت کن الفاظ میں فریاد کرے جس کو تو مرحمت و لطف سے برباد کرے اے صبا خدمتِ سلطاں میں ادب سے کہنا کہ گدایانِ سر ِ راہ کو بھی یاد کرے جس کو تم بھول گئے یاد کرے کون اس کو جس کو تم یاد ہو وہ اور کسے یاد کرے کس کو بھیجوں کہ کہے یار برافروختہ سے کہ مجھے اپنی غلامی سے نہ آزاد کرے...
  14. ش

    مصطفیٰ زیدی بہ نام وطن --مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ جناب وارث صاحب حولہ افزائی فرمانے کا ۔
  15. ش

    مصطفیٰ زیدی میلاد ۔ مصطفیٰ زیدی

    زیدی کی موت نے مجھے ایک جوں سال ذہین رفیق ِ سفر سے محروم کر دیا جو فکر کے بھیانک جنگلوں میں میرے شانے سے شانہ ملا کر چلتا ۔۔۔۔ اور مسائل ِ کائنات سلجھانے میں میرا ہاتھ بٹایا کرتا تھا ۔ شاعر انقلاب حضرت جوش ملیح آبادی جناب سخنور صاحب ویسے تو میں مصطفیٰ زیدی سے زیادہ حضرتِ جوش کا معتقد ہوں ۔...
  16. ش

    مصطفیٰ زیدی ساعتِ جہد ۔ مصطفیٰ زیدی

    تمام صاحبان علم و ادب کا بہت شکریہ ۔
  17. ش

    جگر ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گيا - جگر مراد آبادی

    جناب دل پاکستانی صاحب لاجوب غزل ہے بس اساتذہ کرام کی نظر شفقت پر غور فرمالیں تاکہ لطف مزید دوبالا ہو جائے
  18. ش

    مصطفیٰ زیدی کہیں کہیں پہ ستاروں کے ٹوٹنے کے سوا ۔ مصطفیٰ زیدی

    جناب علی ذاکر صاحب ، جناب وارث صاحب ، جناب سخنور صاحب اور محترمہ ملاکہ صاحبہ آپ سب احباب کا حوصلہ افزإی کا بہت شکریہ ۔
  19. ش

    مصطفیٰ زیدی میلاد ۔ مصطفیٰ زیدی

    میلاد سیّال ماہ تابِ زرفشاں کی دھوم ہے بدلے ہوئے تصوّرِ ایماں کی دھوم ہے ایمان سے لطیف تر عصیاں کی دھوم ہے اعلانِ سرفروشئ رِنداں کی دھوم ہے باراں کے تذکرے ہیں بہاراں کی دھوم ہے اب سرنگوں ہے کتنے بزرگانِ فن کی بات اب پیشِ مُحکمات گُریزاں ہیں ظنّیات اب محض سنگِ میل ہیں کل کے...
  20. ش

    مصطفیٰ زیدی ساعتِ جہد ۔ مصطفیٰ زیدی

    ساعتِ جہد دیکنا اہلِ جنوں ساعتِ شب آپہچی اب کوئی نقش بدیوار نہ ہونے پائے اب کے کھل جائیں خزانے نفسِ سوزاں کے اب کے محرومی اظہار نہ ہونے پائے یہ جو غدّار ہے اپنی ہی صفِ اوّل میں غیر کے ہاتھ کی تلوار نہ ہونے پائے یوں تو ہے جوہرِ گفتار بڑا وصف مگر وجہ بیماری گفتار نہ ہونے پائے...
Top