بہت شکریہ جناب نایاب صاحب ۔
امید کرتا ہوں اس کو خاطر میں نہیں لائیں گے میں اس طریقے کو فوری ضرورت کے تحت استعمال کرتا ہوں اور ابھی ابھی ایک ڈیجیٹل تصویر پر تجربہ کیا الحمداللہ کامیاب رہا امید کرتا ہوں آپ اس پر عملی تجربہ ضرور فرمائیں گے ۔
سائز کا آپشن پینٹ میں الگ سے موجود بھی ہے اس کو بھی...
نعت
تجھ سے پہلے کوئی شے حق نے اصلا دیکھی
خُوب جب دیکھ لیا تجھ کو تو دنیا دیکھی !
تو نے قبلِ دوجہاں شان ِ تجلّی دیکھی
عرش سجتا ہوا ، بنتی ہوئی دنیا دیکھی!
ترے سجدے سے جُھکی سارے رسُولوں کی جبیں
سب نے اللہ کو مانا تِری دیکھا دیکھی!
میزباں خالق ِ کونین بنا خود تیرا
تیری توقیر سر...
سنُ سنُ کے مجھ سے وصف ترے اختیار کا
دل کانپتا ہے گردش ِ لیل و نہار کا
لاریب لاشریک شہنشاہِ کُل ہے تو!
سَر خم ہے ترے دَر پہ ہر اک تاجدار کا
محموُد تیری ذات محمّد(ص) تِرا رسول
رکھا ہے نام چھانٹ کے مختار ِ کار کا
ہوتا نہیں جو حکم تِرا صید کے لئے
صید چھوڑدیتا ہے پیچھا شکار کا
بنوا...
بہت زبر دست جناب نایاب صاحب ۔
اسی سلسلے میں ایک گزارش کرتا چلوں کسی بھی تصویر کو پینٹ میں اوپن کرواکر ۔ فائل مینو میں جائیں ۔ اور سیو ایز پر کلک کر کے (جے ۔ پی ۔ ای ۔ جی) فارمیٹ میں سیو کر لیں ۔ سائز انتہائی کم ہو جائے گا
واہ جناب کیا خوب پسند فرمایا ہے ۔
گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ
ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
آیا ہے تو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ
دم دے نہ جائے ہستئ ناپائدار دیکھ
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ
کھولی ہیں ذوق دید نے آنکھیں تری اگر...
کس کی قسمت ہے کہ زخمِ تیغِ قاتل ہو نصیب
جان سے جائیں- نہ جائیں گے مگر مرپم کے پاس
بہت خوب استاد کا کلام پیش کرنے کا بہت شکریہ ۔
اس سرخی پر نظر ِ ثانی کریں کہیں ٹائپنگ کی وجہ تو نہیں ۔
شکریہ
تامّل تو تھا ان کو آنے میں قاصد
مگر یہ بتا طرز انکار کیا تھی
کھنچے خود بخود جانبِ طور موسٰی
کشش تیری اے شوق دیدار کیا تھی!
واہ واہ جناب بہت خوب
لاجواب انتخاب ہے شامل کرنے کا بہت شکریہ
عشق کا عین میں نے اسُ وقت پڑھا تھا جب یہ سسپنس ڈائجسٹ میں سلسلہ وار شائع ہو رہا تھا سن تو یاد نہیں پر شاید 1993سے 1996 کی بات ہے ۔
اسُ وقت اس کا انتظار کرنا بہت تکلیف دہ عمل ہوتا تھا اور اس کا سحر نئے شمارے کی آمد تک طاری رہا کرتا تھا ۔