نتائج تلاش

  1. ش

    مصطفیٰ زیدی غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے۔ مصطفیٰ زیدی

    غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے لوگوں کو شکایت ہے وہ کیا کیا نہیں کہتے اور اپنا یہی جرم کہ باوصفِ روایت ہم ناصح مشفق کو فرشتہ نہیں کہتے اجسام کی تطہیر و تقدس ہے نظر میں ارواح کے حالات پہ نوحہ نہیں کہتے ہم نے کبھی دنیا کو حماقت نہیں سمجھا ہم لوگ کبھی غم کو تماشا نہیں کہتے...
  2. ش

    مصطفیٰ زیدی روشنی ۔ ۔ مصطفیٰ زیدی

    روشنی ترے حضور مرے ماہ و سال کی دیوی میں ارض ِ خاک کا پیغام لے کر آیا ہوں جسے خرد کا مکمّل شعور پا نہ سکا وہ قلبِ شاعر ناکام لے کے آیا ہوں فریبِ عشرتِ معیار میرے پاس نہیں غمِ حقائق ِ ایاّم لے کے آیا ہوں ! بپھر رہے ہیں پرستار ِ عالم ارواح کہ حسن ِ کشور ِ اَجَام لے کے آیا ہوں...
  3. ش

    مصطفیٰ زیدی تخلیق ۔ ۔ مصطفیٰ زیدی

    تخلیق کتنے جاں سوز مراحل سے گذر کر ہم نے اس قدر سلسلہء سود و زیاں دیکھے ہیں رات کٹتے ہی بکھرتے ہوئے تاروں کے کفن جُھومتی صبح کے آنچل میں نہاں دیکھے ہیں جاگتے ساز ، دمکتے ہوئے نغموں کے قریب چوٹ کھائی ہوئی قسمت کے سماں دیکھے ہیں ڈوبنے والوں کے ہمراہ بھنور میں رہ کر ...
  4. ش

    روگ دل کو لگائے بیٹھا ہے ------- سید انور جاوید ہاشمی

    بہت خوب جناب مغل صاحب شامل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  5. ش

    دکھائی دیتی ہے ہر سو خوشی کی لہر ہمیں --------- سید انور جاوید ہاشمی

    بہت خوب جناب مغل صاحب شامل کرنے کا بہت شکریہ۔
  6. ش

    تمھیں کیا خبر۔۔۔۔۔

    بہت خوب محترمہ شامل کرنے کا بہت شکریہ۔
  7. ش

    شاہراہ محبت،شاعر نزار قبانی ، دمشق شام۔۔ ترجمہ از گرائیں

    جناب گرائیں صاحب بہت اچھا ترجمہ کیا ہے ۔
  8. ش

    دنیا کی 10 سب سے خوبصورت آنکھیں

    حیرت ہے برّصغیر سے صرف ایک ۔ باقی فلم انڈسٹری کی! ! آنکھیں اچھی ہیں مگر دس بہترین آنکھوں میں شمار نہیں کیا جا سکتا ۔ شامل کرنے کا بہت شکریہ۔
  9. ش

    شالامار/شالیمار گارڈن

    بہت اچھی شراکت ہے شامل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  10. ش

    نور ایسا ہو کہ جو ارض و سماءروشن کرے ------------سید انور جاوید ہاشمی

    بہت خوب جناب مغل صاحب شامل کرنے کا بہت شکریہ
  11. ش

    دُعائیں پڑھتے ھُوئے اس بَدن سے نکلوں گا--------- رفیع رضا

    بہت خوب مغل صاحب عمدہ کلام ہے شامل کرنے کا شکریہ ۔
  12. ش

    مشغلہ شعر و سخن کا یوں ہی جاری رکھیے ----------- سید انور جاوید ہاشمی

    بہت خوب جناب مغل صاحب شامل کرنے کا بہت شکریہ
  13. ش

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    غرور نہیں کیجئے گا کبھی ! دو کہاں میس۔ر ہو پاتے ہیں ہر کسی کو ۔
  14. ش

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ظروف اعلیٰ قسم کے لیجئے گا وگرنہ یہ طوطا بھی نہیں کھائے گا
  15. ش

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ضرور تناول فرمائے گا ناشتے میں سبزی والے پرھاٹے چاء کے ساتھ
  16. ش

    ہماری پہچان!

    جناب تو بھی فارسی ۔ گردان ۔ تو ، شما ، من ، ما لفظ کا اردو کا ہے پاک سر زمین کا نظام
  17. ش

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    اللہ پاک آپ کے بھائی اور کزن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انُ کو صحتِ کُلّی عطا فرمائے (آمین)
  18. ش

    آنے والے کسی طوفان کا اظہار نہ کر--- اختر علی انجم

    بہت خوب جناب مغل صاحب شامل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  19. ش

    منظر بھوپالی غزل - ستمگروں کے ستم کی اڑان کچھ کم ہے - منظر بھوپالی

    ہمارے شہر میں خیر و عافیت ہے مگر یہی کمی ہے کہ امن و امان کچھ کم ہے شامل کرنے کا شکریہ ۔
Top