جو حضرات و خواتین امریکا جانے کے ارادے سے ہیں وہ اب نہ جائیں اور وہاں پہلے سے موجود ہیں انُ سے گُزارش ہے وہ وہاں ہی رُکے رہیں ۔ اپنی عزّت اپنے ہاتھ۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت احسن قدم ہے جبکہ تیل کی قیمت آسمان سے تھوڑا نیچے چھوُ رہی ہیں اس مشکل وقت میں حکومت کا یہ فیصلہ لائق تحسین ہے ! اللہ پاک ان کو ہدایت دے ۔