نتائج تلاش

  1. ش

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    بُہت شکریہ سخنور صاحب نہایت عمدہ شراکت ہے ۔
  2. ش

    چیٹ، وائیس ، چیٹ ، ویب کیم

    شکریہ عزیز امین صاحب اب دیکھتے ہیں کیا جوابات آتے ہیں ۔ مگر اس میں ایک نقطہ اور ہونا چاہئے تھا جو لوگ ان دونوں سے آپشن سے متّفق نہیں انُ کے لئے۔
  3. ش

    تعارف عثمان رضا

    عثمان رضا صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  4. ش

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    جناب فہیم صاحب سالگرہ مُبارک ہو
  5. ش

    السلام علیکم

    قندِ مکرّر کا شکریہ
  6. ش

    تعارف میرا تعارف

    دل پاکستانی خوش اردو محفل پر خوش آمدید
  7. ش

    اجاڑ دے میرے دل کی دنیا سکون میرا تباہ کردے -- مرزا عادل نذیر

    جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کر ملتے ہیں ۔
  8. ش

    اجاڑ دے میرے دل کی دنیا سکون میرا تباہ کردے -- مرزا عادل نذیر

    بہت خوب جناب ۔ شامل کرنے کا بہت شکریہ عثمان صاحب ۔
  9. ش

    یہ خشک پتے ہوا میں بکھرتے رہتے ہیں ۔۔۔ آصف ثاقب

    شامل کرنے کا بہت شکریہ نوید صاحب
  10. ش

    نظر کا سلسلہ دیکھا ہے ہم نے ۔۔۔ آصف ثاقب

    اچھا کلام ہے شامل کرنے کا بہت شکریہ
  11. ش

    ’’صدائے گریۂ ہمسایگاں ‘‘ سُنی کم ہے ۔۔۔۔۔۔۔خالد علیم

    سو یہ نہیں کہ ہمیں رفتگاں سے اُنس نہیں سو بات یہ کہ ہماری بھی زندگی کم ہے بہت خوب جناب نوید صاحب
  12. ش

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    پیشگی اطلاع دینے کا شکریہ ، پھر ہم بھی 12 بجے کے بعد ہی مبارک دیں گے ۔
  13. ش

    کم سہی‘ ہاں مجھے جینے کا گماں تھا پہلے ۔۔۔ خالد علیم

    سُنتے آئے ہیں کہ دیوار تھی دیوار کے ساتھ ہر مکاں دُور تلک ایک مکاں تھا پہلے بہت خوب جناب کیا معاشرتی تبدیلی کا نقشہ کھیچا ہے ۔
  14. ش

    میری تنہائی کا چرچا ہونا (آغا نثار)

    بہت خوب جناب عمران صاحب ۔ عمدہ شراکت ہے ۔
  15. ش

    حبیب جالب کسی سے حال دلِ زار مت کہو سائیں - حبیب جالب

    بہت خوب جناب اچھا انتخاب ہے شامل کرنے کا شکریہ
  16. ش

    فراز : کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے

    زخموں سے بدن گلزار سہی پر اُن کے شکستہ تیر گِنو خود ترکش والے کہہ دیں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے بہت خوب محترمہ ۔ فراز صاحب کی یہ غزل ہمیشہ میری پسند رہی ۔
Top