نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    کون محترمہ پرنسپل ہیں راجا بھیا کو ایڈریس بتا دیجئے :)
  2. محمد علم اللہ

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    پھر اسکول کا کیا ہوگا؟÷
  3. محمد علم اللہ

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    لکھا آپ نے ہے اور جواب میں دوں؟؟ واہ:)
  4. محمد علم اللہ

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    پتہ نہیں پڑھائی تو شاید اسی کی کی تھی لیکن۔۔۔۔۔
  5. محمد علم اللہ

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    پتہ نہیں کیا بنتے ہیں عائشہ عزیز بہنا کہنا مشکل ہے ۔ بہت مشکل ہے ڈگر پن گھٹ کی ۔
  6. محمد علم اللہ

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    آج کل ہیڈ ماسٹر صاحب خود چھٹی پر ہیں سو آپ درخواست قائم مقام ہیڈ ماسٹر جناب شمشاد صاحب کے یہاں جمع کرائیں ،وہی کاروائی کریں گے کہ اب آپ کے ساتھ کیامعاملہ کیا جائے ۔:)
  7. محمد علم اللہ

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    کہاں ہے وہ افسانہ بھیئ مجھے تو نظر ہی نہیں آیا
  8. محمد علم اللہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سید ذیشان بھائی جان کہاں گئے ؟
  9. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    بہت معلوماتی بات بتائی بھائی جان آپ نے بے حد شکریہ ۔
  10. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    جن لوگوں نے آدھی ادھوری باتیں چھوڑی ہیں وہ پوری کریں ابھی ہمارے چاچو محمد یعقوب آسی اور فلک شیر بھائی جان کی قسطیں ابھی باقی ہیں ۔
  11. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    بھائی جان آپ نے کہا تھا تفصیل سے اس پر کچھ عرض کروں گا اور بھول گئے ۔
  12. محمد علم اللہ

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    میں اس پر محفلین کا شکر گذار ہوں جنھوں نے ہمیشہ نہ صرف ہمت اور حوصلہ افزائی کی میری بلکہ اپنے مفید مشوروں اور قیمتی اصلاحات سے بھی نوازا ۔اللہ سب کو جزائے خیر دے ۔
  13. محمد علم اللہ

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    جی بھائی جان یہ آپ کے بھائی کا ہی تذکرہ ہے غالبا اور جس رپورٹ کے بارے میں انھوں نے کہا ہے وہ سب سے پہلے محفل میں ہی شائع کی گئی تھی یہ رہا اس کا لنک ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مظفر-نگر-فساد-آنکھوں-دیکھا-حال.67808/ انھوں نے غلطی سے علیم اللہ لکھ دیا غالبا ۔بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر...
  14. محمد علم اللہ

    گوپی چند نارنگ اور غالب..........ظفر اقبال

    مجھے تو شمس الرحمان کی کتاب بھی پلے نہیں پڑتی ابھی کچھ ماہ قبل ’’کئی چاند تھے سر آسماں ‘‘پڑھ رہا تھا اتنا بورنگ لگا کہ آدھا پڑھ کے چھوڑ دیا ۔
Top