نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرافت پسند طوطا ہے شمشاد بھائی کا کیا وہ تو میری گلہری تو انگریزی بھی جانتی ہے :)
  2. محمد علم اللہ

    بھائی جان یہ اوتار میں آپ نے کیا لگایا ہوا ہے ،اچھی خاصی تصوریر تو تھی یہ پپٹ کیوں لگا دیا ۔÷

    بھائی جان یہ اوتار میں آپ نے کیا لگایا ہوا ہے ،اچھی خاصی تصوریر تو تھی یہ پپٹ کیوں لگا دیا ۔÷
  3. محمد علم اللہ

    :)

    :)
  4. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت کیا تھی اپیا کشٹ (ہندی لفظ:تکلیف اٹھانے)کرنے کی :)
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    یہاں تو اتنی مشکل مشکل اردو بولی جا رہی ہے :(
  6. محمد علم اللہ

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے :)

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے :)
  7. محمد علم اللہ

    امرتا پریتم دا گھر ویچے جان تے اک نظم ...........حسن مجتبٰی

    اس کا ترجمہ کون کرے گا؟؟ ہمیں بھی تو کچھ سمجھ آنی چاہئے :(
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    وہی ہیپی ہیپپی :)
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    نتھنگ بس آج کل کچھ مطالعہ کا پروگرام بنایا ہے ۔ابھی فی الحال JASON W. MOORE کی Moore Capitalism as World Ecology پڑھ رہا ہوں ۔
  10. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا بات ہے آج بہت موڈ میں ہیں :)
  11. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    آج کل تو مست ہے:) ڈینگو کے کیسیز البتہ بڑھ گئے ہیں :)
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو اچھے ہیں بھائی جان :) آپ؟؟
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    لیکن آپ تو مجھے نظر آ رہے ۔ سیف بھائی ابھی نہیں ہیں شاید:)
  14. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے خدا کا ،آپ سنائیے؟؟
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے سموسے نہیں بریانی چاہئے،اپنے اپیا کے ہاتھ کی بنائی ہوئی بھوک بھی لگی ہے ،میس کا کھانا کھا کے اوب گئے ہیں ۔
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہو رہا ہے یہاں؟؟
  17. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زادراہ کی تلاش میں بھٹکتے بھٹکاتے ہی پہنچیں گے ہم روزانہ کی گنجائش تو مشکل ہے :)
  18. محمد علم اللہ

    دس روپے پیٹی!!!

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ اب بھلکڑ میاں کا حافظہ مظبوط ہو رہا ہے :)
  19. محمد علم اللہ

    کاش اس عید پہ ميں تیرا بکرا ہوتا

    گوشت کھانے میں ڈر نہیں لگتا ہے :)
Top