اگر تو یہاں مذہبی ٹیکسٹ سے قرآن اور حدیث مراد لیا جا رہا ہے، تو میرے خیال میں جو شخص قرآن کو انسانوں کے خالق کے احکامات اور حدیث کو خالق کائنات کے پیغمبر کی زبانی وحی تسلیم کرنے کا عقیدہ رکھتا ہے تو وہ اس کے متن میں کسی قسم کی غلطی برداشت نہیں کرے گا اور عقلی طور پر یہ بات قابل فہم بھی ہے۔
باقی...