نتائج تلاش

  1. ربیع م

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    اصل میں محبت و عزت دیسی سٹائل میں پسند ہے تو دیسی ملاوٹ کچھ بوجھل سی محسوس ہوتی ہے !
  2. ربیع م

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    تکلف سے بھرپور لگا!
  3. ربیع م

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    یہ نجانے کن کو کہا گیا ہے ؟!
  4. ربیع م

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    اب قوم پرستی کے نام پر پٹھان مرواؤ!
  5. ربیع م

    یعنی ایک غلط کام دوسرے غلط کام کی دلیل بن سکتا ہے!

    یعنی ایک غلط کام دوسرے غلط کام کی دلیل بن سکتا ہے!
  6. ربیع م

    بالکل یہودیوں کیلئے معمول!

    بالکل یہودیوں کیلئے معمول!
  7. ربیع م

    30/10/1948-فلسطین ۔۔۔عیلینون بستی میں عام مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام!

    30/10/1948-فلسطین ۔۔۔عیلینون بستی میں عام مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام!
  8. ربیع م

    پاکستان کی پہلی نیوی گیشن ایپ جاری

    اصل میں الجھن اس وقت ہوتی ہے جب سستی شہرت کے حصول کی دوڑ میں شامل اخبارات و ویب سائٹس کے عنوانات من و عن کاپی پیسٹ ہوتے ہیں، جن میں سے اکثر حقیقت سے دور یا کھودا پہاڑ نکلا چوہا جیسی کیفیت کے حامل ہوتے ہیں! اور مقصد محض قاری کو متوجہ کرنا سنسنی پھیلانا ہوتا ہے!
  9. ربیع م

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری!

    ’انڈیا کی فوج کشمیریوں کے جنون کو قید نہیں کر سکی‘
  10. ربیع م

    پاکستان کی پہلی نیوی گیشن ایپ جاری

    Sygic وغیرہ لکھا تھا صرف sygic نہیں! اطلاعا عرض ہے کہ سروے آف پاکستان نے اینڈرائیڈ سے بھی بہت پہلے نیویگیشن سافٹ وئیر بنایا تھا جو پہلے سی ڈیز میں دستیاب ہوتا تھا گاڑی میں موجود جی پی ایس کیلئے! اس کے بعد اینڈرائیڈ ورژن بھی دستیاب ہے!
  11. ربیع م

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    اگر شام پر بمباری کرنے والوں کا کوئی نمائندہ یہاں ہے تو اسے ٹیگ کر دیا جائے!
  12. ربیع م

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے طبیعت پر جبر کرنا!
  13. ربیع م

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری!

    کشمیر: چھّروں سے متاثر ہونے والی نابینا لڑکی
  14. ربیع م

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی میں دو دن پہلے لے کر آیا ہوں 60 روپے کلو!
  15. ربیع م

    زبردست آپ تو نوجوان ہیں!

    زبردست آپ تو نوجوان ہیں!
  16. ربیع م

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    تبھی تھی یہ لڑی اوجھل! الناس اعداء لما جھلوا! لوگ جس سے ناواقف ہوں اس کے دشمن ہوتے ہیں!
  17. ربیع م

    پاکستان کی پہلی نیوی گیشن ایپ جاری

    میں کچھ ایپس استعمال کرتا رہا ہوں جیسا کہ sygic وغیرہ اس لئے پوچھا کہ اسے پہلی نیوی گیشن ایپ کیوں کہا گیا؟
  18. ربیع م

    پاکستان کی پہلی نیوی گیشن ایپ جاری

    پہلی نیوی گیشن ایپ تو شاید نہ کہا جا سکے ؟؟!!
  19. ربیع م

    پیرومرشد عارف سے پوچھا جائے ہم تو ان کے نقش قدم پر رواں ہیں!!

    پیرومرشد عارف سے پوچھا جائے ہم تو ان کے نقش قدم پر رواں ہیں!!
Top