انجمنِ تحسینِ باہمی ۔۔۔۔۔
" عَرض کرتا ہُوں جناب "
" واہ واہ "
" پِھر عَطا فرمائیے "
" عرض کی تعریف ہو سکتی نہیں"
" واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ "
" عرض کرتا ہُوں جناب "
" کوئی لا سکتا نہیں اس کا جواب "
" عرض کرتا ہُوں حضور"
" واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ "
" خُوب بلکہ خُوب تر "
" پھر عطا...