نتائج تلاش

  1. ملک حبیب

    خیالِ نرگسِ مستانہ آتا ہے

    مجھے جس دَم خیالِ نرگسِ مستانہ آتا ہے بڑی مشکل سے قابو میں دِلِ دیوانہ آتا ہے مزہ دیتا ہے جب بادل سوئے میخانہ آتا ہے صُراحی جھومتی ہے وجد میں پیمانہ آتا ہے بہارِ جام و مینا بس گئی ہے ایسی آنکھوں میں جدھر جاؤں جدھر دیکھوں نظر میخانہ آتا ہے فِراقِ یار سے بڑھ کر وِصالِ یار آفت ہے قریبِ شمع مرنے...
  2. ملک حبیب

    تعارف میرا تعارف

    سکولوں کالجوں کی حالت تسلی بخش ہی ہے،،،، ہر گاؤں میں گورنمنٹ سکولز موجود ہیں،،،، چوآ سیدنشاہ میں ایک انٹر کالج، کیڈٹ کالج اور ایک مائینگ کالج بھی ہے اس کے عِلاوہ دو فوجی فاؤنڈیشن سکول بھی ہیں،،،، ڈگری کالج فار گرلز بھی ہے جبکہ لڑکوں کا ڈگری کالج زیرِ تعمیر ہے۔
  3. ملک حبیب

    تعارف میرا تعارف

    تما احباب کا مشکور ہوں ۔۔۔
  4. ملک حبیب

    تعارف میرا تعارف

    پانی کا ایک نالہ کٹاس سے چوآ سیدنشاہ کی طرف بھی آ رہا ہے،،،،، جس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ پانی حضرت سیدنشاہ شیرازی کے حُکم پہ اُن کے پیچھے پیچھے چل پڑا،،،،،،،،
  5. ملک حبیب

    تعارف میرا تعارف

    جی چشمے بکثرت پائے جاتے ہیں،،،،، ،،،،،،وہاں کا عرقِ گُلاب، لوکاٹ، کوئلہ مشہور ہے،،،، اب تو سیمنٹ کے پلانٹس بھی لگ گئے ہیں،،، چوآ سیدنشاہ سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پہ ہندوؤں کا مشہور متبرک مقام کٹاس راج ہے،،،،،،
  6. ملک حبیب

    تعارف میرا تعارف

    چوآ سیدنشاہ چکوال کی تحصیل ہے۔ "چوآ" مقامی زبان میں پانی کے چشمے کو کہتے ہیں،،،، سیدن شاہ ایک بزرگ گزرے ہیں جن کا پورا نام سیدن شاہ شیرازی تھا جو بسلسلہ تبلیغ وہاں تشریف لائے، اُن کا مزار وہیں ہے،،،،،، پہاڑوں کے درمیان گھری ہوئی خوبصورت وادی ہے
  7. ملک حبیب

    تعارف میرا تعارف

    سلمان حمید صاحب ،،، محترم ذرہ نوازی ہے آپ کی، وگرنہ من ہمہ خاکم کہ ہستم
  8. ملک حبیب

    تعارف میرا تعارف

    متشکرم،،،،،،، نکتہ ور
  9. ملک حبیب

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام ملک حبیب اللہ ہے،،،،،،،، چکوال کی تحصیل چوآسیدنشاہ سے تعلق رکھتا ہوں،،،، اسلام آبادمیں ایک پرائیویٹ کمپنی میں مُلازمت کرتا ہوں،،،، شعر و ادب سے لگاؤ ہے ۔ اردو ادب میں میر،غالب،داغ،اقبال،نوح ناروی،امیر مینائی،اکبر،فیض فراز،پیر نصیرالدین نصیر جیسے شعراء پسند ہیں۔ فارسی میں...
  10. ملک حبیب

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    معذرت ہم کافروں کے کافر کافر خدا ہمارا
  11. ملک حبیب

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    توحید ہستی ہم ہیں واحد خدا ہمارا ہم کافروں کے کافر ،خافر خدا ہمارا
  12. ملک حبیب

    عاجزحبیب ملک :::: تلاشِ ذات میں صاحب یہ واقعہ بھی ہُوا -- Aajiz Malik Habib

    مکرمی طارق شاہ صاحب ،،،،،بصد معذرت مجھے آج تک اُردو محفل فورم کی سمجھ نہیں آئی ،،،،،زیادہ وقت فیس بُک پر ہی گُزرتا ہے،،،،،،،،،،کوشش رہے گی کہ یہاں کا بھی چکر لگتا رہے،،،،،،،،،،آپ کی دُعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔۔ ہمیشہ یہ کرم نوازی کرتے رہئیے گا،،،،،،
  13. ملک حبیب

    عاجزحبیب ملک :::: تلاشِ ذات میں صاحب یہ واقعہ بھی ہُوا -- Aajiz Malik Habib

    یہ غزل فقیر کی ہے،،،،،آپ سب حضرات کا مشکور ہوں کہ آپ نے عزت بخشی۔
  14. ملک حبیب

    آج پَھر موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آگیا

    آج پَھر موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آگیا
  15. ملک حبیب

    آج پَھر موج در موج غم تھم گیا اَس طرح غم زدوں کو قرار آ گیا

    آج پَھر موج در موج غم تھم گیا اَس طرح غم زدوں کو قرار آ گیا
Top