تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہمدردئ احباب سے ڈرتا ہوں مظفرؔ ميں زخم تو رکھتا ہوں، نمائش نہيں کرتا مظفر وارثی
زیرک
Post #381
فروری 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہم اہلِ محبت ہیں، فقط پیار کریں گے تیروں کی نمائش ہو، کہ تلوار نمایاں نصیر احمد ناصر
زیرک
Post #380
فروری 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
خواہش کا نام عشق،نمائش کا نام حسن اہلِ ہوس نے دونوں کی مٹی خراب کی
زیرک
Post #379
فروری 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
۔۔خواہش کا نام عشق،نمائش کا نام حسن۔۔۔ اہلِ ہوس نے دونوں کی مٹی خراب کی
۔۔خواہش کا نام عشق،نمائش کا نام حسن۔۔۔ اہلِ ہوس نے دونوں کی مٹی خراب کی
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 20، 2019
۔۔۔ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو ۔۔ دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتا ہوں
۔۔۔ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو ۔۔ دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتا ہوں
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 19، 2019
المیہ۔۔۔۔مقرر کر دئیے جاتے ہیں سودا سلف لانے پر۔۔۔ مِری بستی کے بوڑھے جب کمانا چھوڑ دیتے ہیں
المیہ۔۔۔۔مقرر کر دئیے جاتے ہیں سودا سلف لانے پر۔۔۔ مِری بستی کے بوڑھے جب کمانا چھوڑ دیتے ہیں
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 18، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اس کو احساسِ ندامت ہے تو پھر لوٹ آئے شاید اس بار بھی ہم اس سے رعایت کر دیں پروین شاکر
زیرک
Post #378
فروری 17، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
دیکھو، مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے دانش نقوی
زیرک
Post #377
فروری 17، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
خیالوں کا عجب موسم ہے دل میں خوشی اشکوں میں شامل ہو گئی ہے فرحت عباس شاہ
زیرک
Post #376
فروری 17، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
تیرے روکے سے وہ بد عہد کہاں رکتا ہے پاؤں چھونے سے تو بہتر ہے اسے جانے دے نوشی گیلانی
زیرک
Post #375
فروری 17، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
چھوڑ کر گھر بار اپنا حسرتِ دیدار میں اک تماشا بن کے آ بیٹھا ہوں کوئے یار میں
زیرک
Post #374
فروری 17، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
۔۔میں نے دیکھے ہوئے ہیں وہ لمحے۔۔۔۔۔ خاموشی جب کلام کرتی ہے
۔۔میں نے دیکھے ہوئے ہیں وہ لمحے۔۔۔۔۔ خاموشی جب کلام کرتی ہے
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 17، 2019
سُوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پہ پٹخ کر ۔۔۔ دریاؤں کو شرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے
سُوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پہ پٹخ کر ۔۔۔ دریاؤں کو شرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 17، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
جہنم کی ضرورت کیا تھی مولا زمیں پر 'ہجر' جو رکھا ہوا ہے شہزاد قیس
زیرک
Post #373
فروری 16، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
پلکوں نے اتنی ایڑیاں رگڑیں شبِ فراق زم زم تمہاری یاد کا جاری ہے آج بھی شہزاد قیس
زیرک
Post #372
فروری 16، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
دو پرندوں کی میٹھی باتوں کو پیڑ چپکے سے سنتا رہتا ہے شہزاد قیس
زیرک
Post #371
فروری 16، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں
زیرک
Post #370
فروری 16، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
۔۔تمہارا ظلم کافی ہے تمہیں برباد کرنے کو۔۔۔ جو لوہا ضرب سہتا ہے، وہی ہتھیار بنتا ہے
۔۔تمہارا ظلم کافی ہے تمہیں برباد کرنے کو۔۔۔ جو لوہا ضرب سہتا ہے، وہی ہتھیار بنتا ہے
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 16، 2019
۔۔اک سے دو، تین سے چھ، پانچ سے دس ہوتے ہیں۔۔ دُگنے ہو جاتے ہیں غم، دل سے جو مَس ہوتے ہیں
۔۔اک سے دو، تین سے چھ، پانچ سے دس ہوتے ہیں۔۔ دُگنے ہو جاتے ہیں غم، دل سے جو مَس ہوتے ہیں
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 16، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
پھر اک روز مخاطب وہ مجھ سے ایسے ہوا کسی چراغ سے جیسے ہوا کلام کرے احمد فرہاد
زیرک
Post #369
فروری 15، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top