نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہماری چھوڑو میاں! جاؤ اپنی فکر کرو کہ تجربہ ہے ہمیں بارہا بچھڑنے کا احمد فرہاد
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مقامِ سود و زیاں آ گیا ہے پھر جاناں یہ زخم میرے سہی، تِیر تو اٹھا لے جا احمد فراز
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی طاقوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آ گئے احمد فراز
  4. زیرک

    ۔۔۔۔ہمارے پاس بڑا حوصلہ ہے جینے کا۔۔۔۔۔۔ ہمارے پاس سہولت نہیں ہے جینے کی

    ۔۔۔۔ہمارے پاس بڑا حوصلہ ہے جینے کا۔۔۔۔۔۔ ہمارے پاس سہولت نہیں ہے جینے کی
  5. زیرک

    ۔بن گئے اونچے محل انکی عبادت گاہیں۔ نام دولت کا جہاں سب نے خدا رکھا ہے۔ قابل رشک سے وہ دختر مفلس...

    ۔بن گئے اونچے محل انکی عبادت گاہیں۔ نام دولت کا جہاں سب نے خدا رکھا ہے۔ قابل رشک سے وہ دختر مفلس جس نے۔ تنگدستی میں بھی عزت کو بچا رکھا ہے
  6. زیرک

    ۔۔۔۔زندگی تماشا ہے اور اس تماشے میں۔۔۔۔۔ کھیل ہم بگاڑیں گے، کھیل کو بنانے میں

    ۔۔۔۔زندگی تماشا ہے اور اس تماشے میں۔۔۔۔۔ کھیل ہم بگاڑیں گے، کھیل کو بنانے میں
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اور پھر اور ہیں، اوروں کا گِلہ کیا کرنا ہم نے پرکھا جو تمہیں، تم نہ ہمارے نکلے سید نصیرالدین نصیر
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پی لیں جو کبھی شیخ تو پی پی کے پکاریں اے ساقیِ مئے خانہ! ذرا اور، ذرا اور سید نصیرالدین نصیر
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خم ہے سرِ انسان تو حرم میں کچھ ہے لوگ اشک بہاتے ہیں تو غم میں کچھ ہے سید نصیرالدین نصیر
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی جون ایلیا
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کے بیٹھے رہو، بہشت کو ویران کئے ہوئے جون ایلیا
  12. زیرک

    ۔۔میں آس کی بستی میں گیا تھا، سو یہ پایا۔۔۔ جو بھی ہے اسے اپنے سہاروں سے گِلہ ہے۔۔۔ جون ایلیا

    ۔۔میں آس کی بستی میں گیا تھا، سو یہ پایا۔۔۔ جو بھی ہے اسے اپنے سہاروں سے گِلہ ہے۔۔۔ جون ایلیا
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں آس کی بستی میں گیا تھا، سو یہ پایا جو بھی ہے اسے اپنے سہاروں سے گِلہ ہے جون ایلیا
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بھلایا اس نے کس کس کو نہ جانے میاں، یہ دل بڑا بے درد نکلا جون ایلیا
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ کون شخص ہے، اس کو ذرا بلاؤ تو یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے جون ایلیا
  16. زیرک

    ۔۔آگ اور جھگڑے میں کودنا بہت آسان ہے مگر اس سے نکلنا مشکل ترین کام ہے، نقصان سے بچنا چاہتے ہیں...

    ۔۔آگ اور جھگڑے میں کودنا بہت آسان ہے مگر اس سے نکلنا مشکل ترین کام ہے، نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو محتاط رہیئے۔
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے پروین شاکر
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ایک ہی اسم کو بارش نے ہرا رکھا ہے پیڑ پہ نام تو لکھے گئے اس نام کے بعد پروین شاکر
  19. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    اے رنج بھری شام دہلیزِ سماعت پہ کسی وعدے کی آہٹ اترے کہ نہ اترے اے رنج بھری شام دُکھتے ہوئے دل پر کوئی آہستہ سے آ کر اِک حرفِ تسلی تو رکھے پھول کی مانند پروین شاکر
  20. زیرک

    ۔۔ایک ہی اسم کو بارش نے ہرا رکھا ہے۔۔۔۔ پیڑ پہ نام تو لکھے گئے اس نام کے بعد۔۔۔۔ پروین شاکر

    ۔۔ایک ہی اسم کو بارش نے ہرا رکھا ہے۔۔۔۔ پیڑ پہ نام تو لکھے گئے اس نام کے بعد۔۔۔۔ پروین شاکر
Top