نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    ہاہااہاہا۔۔۔۔۔ زبردست۔۔اچھا پوسٹ مارٹم کرلیتے ہیں آپ:-)
  2. ہادیہ

    پسندیدہ اقتباسات

    مجھے یاد ہے ایک دفعہ میرے مرشد سائیں فضل شاہ صاحب گوجرانوالہ گئے، میں بھی ان کے ساتھ تھا- ہم جب پورا دن گوجرانوالہ میں گزار کر واپس آ رہے تھے تو بازار میں ایک فقیر ملا، اس نے بابا جی سے کہا کچھ دے الله کے نام پر- انھوں نے اس وقت ایک روپیہ بڑی دیر کی بات ہے، ایک روپیہ بہت ہوتا تھا- وہ اس کو دیا...
  3. ہادیہ

    پسندیدہ اقتباسات

    اگر آپ غور کریں گے تو مصائب اور مشکلات اتنی ہی شدید ہوتی ہیں ،جتنا آپ نے ان کو بنا دیا ہوتا ہے ،اور وہ ساری زندگی کا اک حصہ ہوتی ہیں ۔ساری زندگی نہیں ہوتی ،بندہ یہ سمجھتا ہے کہ یہ ساری کی ساری میری زندگی ہے اور وہ برباد ہو گئی تباہ ہو گئی۔ (زاویہ۔۔ از اشفاق احمد)
  4. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    قاسم علی شاہ سے بھی ملنے کو بہت دل چاہتا۔۔۔ نوجوان نسل کو اچھا انکریج کرتے ہیں۔۔۔۔ ہر ہر پہلو پر اس قدر خوبصورتی سے بات کرتے ہیں کہ انسان کو اپنا عکس صاف دکھائی دیتا ہے جس میں وہ اپنا محاسبہ آسانی سے کرسکتا ہے کہاں وہ صحیح ہے کہاں وہ غلط۔۔ گریٹ سکالر۔۔ مے اللہ بلسڈ ہم ود گڈ ہیلتھ اینڈ...
  5. ہادیہ

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    بہت شکریہ بھیا:-) ہمم۔۔۔اس کا مطلب یہی ہے دیا گیا خطاب آپ مابدولت کو پسند آیا ہے اور آپ شکریہ ادا کررہے ہیں۔۔ اس لیے میں بھی سپاس گزار ہوں ۔۔ جزاک اللہ خیرا :-) بھئی مجھے آپ کے سٹائل میں شکریہ ادا کرنا نہیں آتا:D
  6. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    آپ شروعات کریں ۔۔ پھر ہم بھی لازمی بنائیں گے۔ یہ لسٹ کافی طویل ہوگی:noxxx::laughing:
  7. ہادیہ

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    شکریہ سسو:bighug: بھئی آپ کو خطاب بھی اسی لیے دیا ہے کیونکہ مجھے ایسی مشکل چیزیں بنانی نہیں آتی۔۔ البتہ پائے مجھے بنانے آتے ہیں۔:dancing: آپ کے خطاب کا بہت شکریہ۔۔ اللہ مجھے آپ کے گمان جیسا بنا دے۔آمین ۔:love:
  8. ہادیہ

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    دھکا گائے کو دیا ہے۔۔ اسے پہاڑ سے نیچے آنے میں کچھ وقت لگے گا۔۔ آپ کو کس بات کا لگے گا۔۔:idontknow::timeout: اتنی بڑی گائے کو دھکا دیا ہے۔ لگتا ابھی تک حواس بحال نہیں ہوسکے۔۔ چلیں کچھ دن اور ریسٹ فرما لیں۔۔:battingeyelashes:
  9. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    "کیوں" کو اب عنوان سے نکال ہی دیں۔۔ کوئی بھی وجہ نہیں بتارہا:)
  10. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    آپ نے بھی وجہ نہیں لکھی۔۔ آپ کی وجہ بھی "صاف ظاہر" ہے ٹھیک ہے:-)
  11. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    لئیق احمد بھائی پورا شعر کچھ یوں ہے جو مل بیٹھیں گے "ویلے" دو:D
  12. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک شاگرد امتحان ہال میں بیٹھا پرچہ کی طرف دیکھ رہا تھا۔ استاد! کیوں بھئی پرچہ مشکل ہے کیا؟؟ شاگرد! نہیں پرچہ تو مشکل نہیں ۔ میں سوچ رہا ہوں اس سوال کا جواب میری کس "جیب" میں ہے۔
  13. ہادیہ

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    اوکے۔۔ پھر چاہے دو لاکھ دے دیں۔۔ یہاں لکھنے ہی ہیں۔۔جتنے مرضی لکھ دیں۔۔ بس خیال رہے پنکھا لپیٹنے والا کام نا ساتھ ساتھ کررہا ہو۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. ہادیہ

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    آپ دیں تو سہی۔۔ پھر ہم آگے کسی کو دے دیں گے۔۔ بھائی لوگ کچھ زیادہ ہی سخی ہوگئے ہیں لاکھ لاکھ روپے عطیہ کررہے ہیں۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::p
  15. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    میں پڑھنی شروع کروں۔۔:rollingonthefloor::noxxx:
  16. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    یہ تو چیٹنگ ہے بھئی۔۔ ہم نہیں آپ کے ساتھ کھیل رہے۔۔:oops: ہر ایک سے ملنے کی خواہش مگر وجہ "صاف ظاہر" لکھ دیتے ہیں۔۔ :p:LOL:
  17. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    عدنان بھیا سے بھی ملنے کو جی چاہتا ہے۔ مگر بہت دور رہتے ہیں۔۔
  18. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    اپنا "ٹیکنیکل اور مکینیکل دماغ" نا استعمال کریں زیادہ۔۔ ورنہ آہو۔۔۔:D
  19. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    جی ۔۔ اچھے لوگوں سے ملنا چاہیے کچھ اچھا ہی سیکھتا ہے انسان۔۔
  20. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    ایسا ہی ایک سلسلہ صائمہ شاہ نے بھی شروع کیا تھا جہاں تک مجھے یاد ہے۔۔
Top