نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    جاسمن آپی ،سرجی نیرنگ خیال اردو محفل سے اور مولانا طارق جمیل صاحب۔۔ بس ملنے کو دل کرتا ہے وجہ ضروری نہیں۔
  2. ہادیہ

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر

    میرے ماموں سے گردے کے ٹرانسپلانٹ کے لیے 25 لاکھ مانگے تھے ۔(مگر اس سے پہلے سوا لاکھ پتہ نہیں کس کے لیے ادا کیے تھے معلوم نہیں )۔مگر علاج سے پہلےہی انتقال کرگئے:((اللہ ان کی مغفرت فرمائے)۔۔ ڈاکٹر صاحب کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ علاج سب کے لیے ہونا چاہیئے۔ کیونکہ یہ واقعی بہت مہنگا علاج ہے اور عام ہویا...
  3. ہادیہ

    پسندیدہ اقتباسات

    تم نے گناہ چھوڑ دیا؟ بہت اچھا کیا۔اب مہربانی کرکے نیکی اور ثواب بھی چھوڑ دو۔جب تک ان دونوں میں سے کسی ایک پر بھی تمہارا قبصہ رہے گا تمہارا تکبر برقرار رہے گا۔ (زاویہ3۔۔از اشفاق احمد)
  4. ہادیہ

    پسندیدہ اقتباسات

    ہم مشرقی لڑکیاں بھی عجیب ہیں، شاید محبت ہمارے بس کا روگ نہیں، ہمارا خون و خمیر شاید اس جذبے کے لئے موزوں نہیں۔ ہم محبت کر بھی لیں تو اسے نبھانا مشکل اور اگر نبھالیں تو زندگی گزارنا مشکل۔ محبت میں ہونے والی وہ لمحے بھر کی لغزش، وہ ایک پل کی خودغرضی نہ ہمیں جینے دیتی ہے نہ مرنے دیتی ہے۔ پھر وہ...
  5. ہادیہ

    پسندیدہ اقتباسات

    یاخدا! تو جانتا ہے کہ میں تیری کائنات کا سب سے حقیر ذرہ ہوں، لیکن میری کم ظرفی کی داستانیں آسمان سے بھی بلند ہیں۔ میری حقیقت سے اور میرے دل میں چھپے ہر چور سے بس تو ہی واقف ہے۔ میرے گناہوں کی فہرست کتنی بھی طویل سہی، تیری بے کراں رحمت سے کم ہے۔ سو، میری منافقت بھری توبہ و معافی کو یہ جانتےہوئے...
  6. ہادیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رائتہ اچھا بنتا ہے دھنیا اور پودینہ ڈالنے سے۔۔
  7. ہادیہ

    آپ کو کتنے پل کی چاہیے؟؟

    آپ کو کتنے پل کی چاہیے؟؟
  8. ہادیہ

    بے شک۔۔۔

    بے شک۔۔۔
  9. ہادیہ

    پسندیدہ اقتباسات

    یس سر۔۔ایز یور آرڈر:D
  10. ہادیہ

    کہا نا حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے۔۔

    کہا نا حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے۔۔
  11. ہادیہ

    پسندیدہ اقتباسات

    میں جانتا ہوں میں "کچھ" تو ہوں ۔۔۔ کیونکہ میرا رب کوئی بھی چیز بیکار نہیں بناتا۔۔ (از اشفاق احمد)
  12. ہادیہ

    پسندیدہ اقتباسات

    یہ ٹھیک ہے تم ایک گلاب نہیں بن سکتے۔ مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاؤ۔ یہاں ایک راز کی بات ہے اور وہ میں تمہیں بتاہی دیتا ہوں کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بالاخر گلاب بن جاتاہے۔ (زاویہ 3۔۔ از اشفاق احمد)
  13. ہادیہ

    "حقیقت" کچھ اور ہی ہوتی ہے ۔ ہر "گم سم" انسان پاگل نہیں ہوتا!!!

    "حقیقت" کچھ اور ہی ہوتی ہے ۔ ہر "گم سم" انسان پاگل نہیں ہوتا!!!
  14. ہادیہ

    بچے تو ہر وقت ساتھ پاس ہوتے۔۔ میری پالی سی بھتیجیاں ،بھتیجا۔۔:)

    بچے تو ہر وقت ساتھ پاس ہوتے۔۔ میری پالی سی بھتیجیاں ،بھتیجا۔۔:)
  15. ہادیہ

    احوال کچھ ملاقاتوں کا

    اللہ نہ کرے۔۔بار بار ایسی بات نہیں کرتے۔۔۔مذاق میں بھی نہیں۔۔
  16. ہادیہ

    زندگی پھر کبھی نا مسکرائی بچپن کی طرح۔۔ میں نے مٹی بھی جمع کی ،کھلونے بھی لےکر دیکھے۔۔

    زندگی پھر کبھی نا مسکرائی بچپن کی طرح۔۔ میں نے مٹی بھی جمع کی ،کھلونے بھی لےکر دیکھے۔۔
  17. ہادیہ

    احوال کچھ ملاقاتوں کا

    واہ۔۔زبردست۔۔ ماشاءاللہ۔۔ اللہ پاک انہی محبتوں کو قائم و دائم رکھے۔آمین
  18. ہادیہ

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    چاچا چوہدری عبدالقیوم چوہدری بھیا کو۔۔ واقعی چوہدری ہوگئے ہیں۔۔ کبھی کبھی آتے ہیں:(
  19. ہادیہ

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    اتنی "معصوم" نہیں ہوں نااااا۔۔۔ کہ اچھے اچھے ٹائٹل ہی دوں۔۔:rollingonthefloor:
  20. ہادیہ

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا نیوز رپورٹر۔۔:p
Top