نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    راہنمائی درکار ہے

    محترمین و مکرمین 1- رمل مثمن مخبون محذوف اور مسکن کے خلط کی طرح کیا رمل مسدس مخبون محذوف اور مسکن کے خلط بھی جائزہے؟ 2- اور اسی طرح کیا ہم خفیف مسدس مخبون محذوف فاعِلاتن مَفاعِلن فَعِلن میں بھی خبن اور تسکین روا کی جا سکتی ہے؟ اور خلط کیا جا سکتا ہے؟ ٹیگ:
  2. ابن رضا

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    اور کوئی تجویز بھی دے سکتے ہیں کیا؟
  3. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح تنقید و تبصرہ!

    شیخ صاحب اختلافِ روی و توجیہ تو مجوزہ طور پر ختم ہوجائے گا مگر قوافی کی تکرار بھی کیا جائز یا مستحسن شمار کی جاتی ہے؟ جیسے ملی تین بار استعمال کیا گیا؟
  4. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا آپ سمجھتے ہیں کہ داد اِصلاح کی متبادل ہے؟؟؟
  5. ابن رضا

    مبارکباد جیہ کے 14000 مراسلے

    مبارک تو اپنی جگہ مگر یہ کیا کہ محفل کی تھانیدارنی محترمہ جیہ صاحبہ تو محفل سے دل برداشتہ ہو کر کل سے غائب ہیں:idontknow:؟ اللہ ہی خیر کرے۔
  6. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کرے ہیں آپ بھی طارق شاہ صاحب کہ اصلاح ِ سخن کا رخ ہی نہیں فرماتے آج کل۔ کوئی ناراضگی ہے کیا؟
  7. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    استادِ محترم جنابِ محمد یعقوب آسی صاحب کی نکتہ آرائی ابھی باقی ہے ۔استاد جی توجہ فرمائیں
  8. ابن رضا

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    بڑا اچھا بچہ ہے جی۔نظم بچوں کے لیے مخصوص ہے یا بڑے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ خوش رہیں
  9. ابن رضا

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    غیر متفق : علامہ اقبال سے یہ سبق ملتا ہے کہ شاہینوں کو خودی کے بھروسے اپنا الگ مقام اور الگ پہچان پیدا کرنی چاہیے۔ کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
  10. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    شکریہ شاہ جی، خوش رہیں
  11. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    جزاک اللہ عزیزم
  12. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    شکریہ شیخ صاحب اگر مذکور افاعیل درست ہیں تو پھر جو تقطیع عروض ڈاٹ کام کر رہا ہے وہ غیر حقیقی ہے تو سید ذیشان صاحب کو رپورٹ کرنا چاہیےیہ مسئلہ؟؟ ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول فَعولن مفعولاتُ فَعولن http://www.aruuz.com/Create/Output/21383#
  13. ابن رضا

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    پرمزاح کی درجہ بندی کا سبب معلوماتی درجہ بندی ہے از علامہ صاحب
  14. ابن رضا

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    ارے بھائی اب آپ جان بوجھ کر اصلاح پہ آمادہ کرو گے تو یہی ہو گا:p مگر کی دو مصروں میں ایک ہی جگہ تکرار کی بابت کہا تھا۔ حشو میاں جو صدر اور عروض کے وسط میں رہتے ہیں۔ اور ابتدا اور ضرب کے بیچ بھی
  15. ابن رضا

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    برادرانہ استفسار مطلع کے مصرع اولٰی میں حشو ِ اول کا اختتامی لفظ بخش کچھ بھاری سا محسوس نہیں ہو رہا؟؟مطلب برا نہیں مگر روانی کی بابت استفسار ؟ اور دونوں ہی مصروعوں میں دوسرے حشو کا آغاز مگر سے ہی کیوں؟ مزید یہ کہ جو ربط و جمال دوسرے شعر میں ہے وہ مطلع میں نہیں محسوس ہورہا۔ مطلع کی بابت یہ شعر...
  16. ابن رضا

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    سمائیلی کے بعد ان کلمات "مذاق برطرف" کا اضافہ نہ کرنا شاید عجلت کا شاخسانہ ہے:p ناچیر جب بھی انگشت اشارت اٹھاتا ہے تو محض اپنی آگہی مقصود ہوتی ہے۔ ہم کہاں اور اصلاح کہاں۔ ہاں البتہ مشاورت و تجاویز موزونیت کے حساب سے اپنی جگہ ہیں
  17. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    :laughing::rollingonthefloor::laughing: گویا آپ تسلیم کر رہی ہیں کہ ماہی خود بھی گھر داری کی طرف متوجہ نہیں ہے۔ اور کچھ یوں کر رہی ہے کہ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تجھ کو بھی لے ڈوبیں گے
  18. ابن رضا

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    یہ بس نمیریک ویلیو آف ڈیٹ دیتا ہے فارمیٹ تو اس پہ کوئی بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے؟؟
  19. ابن رضا

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    دل دل ہے اتر جاتا ہے اس میں جو اسامہ! ہر آن سموتی ہے اسے اور یہ دلدل بہت عمدہ ، کیا کہنے ہیں علامہ صاحب کے۔ شاد باشید
  20. ابن رضا

    میرا بیٹا

    خالہ جی یہاں تو صرف اچھے بچوں کی بات ہو رہی ہے اور تو کوئی نہیں :p کہ سارے بچوں میں سے کتنے بچے اچھےہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ
Top