نتائج تلاش

  1. ن

    "ایک دعا" -- نظم اصلاح کے لیئے

    کاشف صاحب ۔ ۔ ۔ عمدہ بہت عمدہ ۔۔۔ اللہ قبول کرے ۔ ۔ آمین فاعلاتن مفاعلن فِعْلن یہ بحر بھی بیٹھ رہی ہے نا اس پہ ؟؟ ؟ فاعلاتن مفاعلن فِعْلن بے ضمیری کو سمجھوں سل طانی استاد شعراء بتا دیں ۔ ۔ ۔ پلیز
  2. ن

    کلام نور - دعا - کاوش : نون میم ۔ نورمحمد ابن بشیر

    دعا آج شب میں نے مرے رب سے دعا مانگی ہے دین مانگا ہے اور ایماں پہ بقا مانگی ہے مال مانگا ہے میں نے اور ہے مانگی دولت اس کو غربا پہ لٹانے کی ہے مانگی ہمت مانگی کرسی ہے میں نے اور ہے عہدہ مانگا ہر کسی کی جو سنے دل وہ کشادہ مانگا ساتھ قرآن کا چھوٹا ہے وہ مانگا میں نے ناطہ رب...
  3. ن

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    ان پر بھروسہ کرنا ۔ ۔ بے کار ہے ۔۔۔۔
  4. ن

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    ایک زبردست تحریر ہے ۔ ۔ مسئلہ تب آتا ہے جب برادرانِ وطن مسلمانانِ ہند کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ ۔ اور ہند پاک میچ کو ۔ ۔ ۔ مسلم بمقابلہ ہندو تصور کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور یہ ہمارے ساتھ اکثر ہوتا ہے ۔ ۔ جب بھی انڈیا - پاک کا میچ ہوتا ہے تو اس کا اثر صبح لوکل ٹرین میں ضرور دکھائی دیتا ہے -...
  5. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    شکریہ انیس بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ تھوڑا جذباتی ہو گیا تھا ۔ ۔ ۔ خیر اب یاد آ گیا ۔ ۔ آپ کے یاد دلانے پر۔ ۔ ۔;);)
  6. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    جی ۔ ۔ ۔ وہ بھی ایک گمنام بندے کے سوال کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس کی نہ کسی سے جان نہ پہچان ۔ ۔ ۔ ۔ اور اردو محفل میں بھی نوارد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اردو محفل کے احباب کے لئے میرے پاس شکریہ کے الفاظ نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ خیرا" کثیرا
  7. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    بہت بہت شکریہ ساقی صاحب اور انیس الرحمن صاحب ۔ ۔ ۔ معاف کرنا ۔ میری وجہ سے آپ حضرات کو بہت تکلیف ہوئی ۔ ۔ آپ سب احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔ ایک سال ہر کوئی اپنی طرف سے کوشش کرتا رہا ۔ مزے کی بات تو یہ ہے کہ اب میں خود بھول گیا ہوں کی یہ فرمائش مجھ سے کس نے کی تھی ؟؟؟؟
  8. ن

    دنیا بھر میں رمضان المبارک

    بہت عمدہ ۔ ۔ دل خوش ہو گیا
  9. ن

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بم بھی تو گرتے ہیں !!
  10. ن

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بلکہ کہیں گم گئی تھی ۔ ۔ ۔
  11. ن

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    بالکل درست لکھ دیا ہے بھائ ۔ ۔ ۔ اسی قسم کی اور ایک تحریر۔۔ یہاں http://deeneislam.com/ur/verti/pakistan/2679/article.php?CID=2679 ملاحظہ فرمائیں ۔ ۔۔
  12. ن

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہِ وا انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق نصیب فرمائے ۔ آمین۔
  13. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    بہت بہت شکریہ ۔ ۔محمد اسامہ سِرسِری صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ معاف کیجئے گا ۔ ۔ یہ شعر مجھے کسی کو بتانا ہے ۔ ۔ ۔ اور آپ کے شعر سےمزہ کی خوشبو آ رہی ہے ;) اگر آپ اجازت دیں تو اسے آگے فارورڈ کر دوں ؟؟ ؟ آپ کے نام کے ساتھ ؟؟؟
  14. ن

    امتی کوئی نہیں۔۔۔ جاوید چوہدری۔

    حرف بہ حرف صحیح ہے :sad4:
  15. ن

    اقتباسات محمد ولی رازی کی سیرت نبوی ؐ کی غیر منقوط کتاب 'ہادی عالم ' سے اقتباس

    بلا شبہ آپ بجا فرما رہے ہیں۔ ۔ آجکل کے دور میں تو ہمیں غیر منقوط ایک جملہ لکھنا بھی دشوار ہے ۔ ۔ ۔ شکریہ زبیر صاحب ۔۔ ۔ اچھا ایک بات بتا دیں ۔۔۔ درج بالا تحریر میں 2-3 حرف منقوط دیکھنے ملے ہیں ۔ ۔ ۔ مثلا" "ہیں "" ایک" اور " لیے " ۔۔ ۔ کیا یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے یا اس طرح کی کتا بوں میں کچھ...
Top