نتائج تلاش

  1. ن

    مایوسی پر مایوسی

    ہاں خرم صاحب ۔ ۔ ایک بات مجھے آپ سے یہ بتانی ہے کہ کہ آپ کمپیوٹر ہارڈویر سے زیادہ نیٹ ورکنگ پر توجہ دیں کہ آج کل ہارڈویر میں کچھ مزہ نہیں ہے اور کوئی بھی بندہ چند دنوں میں یہ کام سیکھ لیتا ہے ۔ ۔ ۔ ( جہاں تک میرا تجربہ ہے ) شکریہ
  2. ن

    رضی ترمذی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے ۔ آمین
  3. ن

    مایوسی پر مایوسی

    محترم خرم شہزاد بھائی ہمارے معاشرے میں حوصلہ شکنی کرنے والے تو بہت ہوتے ہیں مگر بندے کی حوصلہ افزائی اور اس کی مدد کرکے اسے آگے بڑھانے والے بہت کم ۔ بس ہمت نہ ہارنا ۔ اور جو بھی ، جیسا بھی شکوہ ہو ۔ ۔ ۔ اپنے رب سے بیان کرنا۔۔۔ جب بھی مایوسی آ گھیرے۔۔ اپنے رب سے جتنا شکوہ کرنا چاہو کر لو اور...
  4. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    اور بشیر احمد صاھب ۔ ۔ ۔ آپ کا بھی شکریہ ۔۔ ۔
  5. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    شکریہ محمد یعقوب آسی صاحب ۔ ۔ شاید ف ب سے کچھ بات بنے !!!
  6. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    شکریہ محمد احمد صاحب ۔ ۔۔ میں نے بھی نیٹ پر بہت کوشش کی کہ دوسرا مصرعہ مل جائے ۔ ۔۔ مگر ہر جگہ پر یہی مصرعہ مل رہا ہے ۔۔۔ اور مجھے شاعر کا نام بھی معلوم نہیں ہے ۔۔ ۔ جزاک ا للہ
  7. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    ناقابلِ یقین ۔ ۔ ۔ ۔ خیر۔۔۔ کوئی تو اللہ کا بندہ ہوگا ۔ ۔ ۔
  8. ن

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    حضرت ۔ ۔ یہ "سر" کون سی بلا ہے ؟؟؟
  9. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    شکریہ محترم ۔ ۔ یہ آپ کا بڑھکپن ہے ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ۔
  10. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    شکریہ محترم ۔۔۔مگر میں ابھی تک اس بلاگ پر جاہل ہوں اور بہت ساری سہولیات معلوم نہیں ہیں ۔ ۔۔ آپ کے اس جواب سے قبل اس پریشانی میں تھا کہ میرا یہ سوال ( موضوع) دیگر ممبران کو دکھائی بھی دے رہا ہے یا نہیں ۔ ۔ ۔ مگر آپ نے جواب دیا تو بڑی ہمت بندھی کہ میں مایوس ہو کر ابھی لاگ آوٹ ہی ہونے والا...
  11. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    کیا بھائ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی اس گلی سے نہیں گزرا ؟ ؟ ؟
  12. ن

    ایک تصویر جو مہنگی پڑی

    کبھی کبھی انسان جوش میں اور کبھی چڑھاوے میں ۔ ۔۔ بہک ہی جاتا ہے ;)
  13. ن

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    وہ تو آنےسے ہی ڈر رہا ہے ۔ ۔ ۔ بھاگے گا کب ؟؟
  14. ن

    مجھے ناکام لوگوں میں سرِ فہرست رہنے دو۔۔

    :applause: :applause: :applause: :applause:
  15. ن

    ٹیپو سلطان کی خودنوشت "خواب نامہ" سے چند خواب

    جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ آپ کے طفیل ایک عرصہ بعد یہ خواب پڑھنے ملے
  16. ن

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔ میں مسکرائے بغیر نہ رہ پایا ۔ :) اللہ تعالی اس بچی کو نیک سیرت بنائے اور دارین میں والدین کا نام روشن کرے ۔آمین
  17. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    بھئ ایک شعر ہے جس کا دوسرا مصرعہ معلوم کرنا ہے ۔۔ اگر کسی صاحب کو پتہ ہو تو ضرور بتا دے ۔۔ مصرعہ ہے : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا میں نے اپنی بساط کے مطابق کوشش تو کی ہے مگر پورا شعر مجھے نہ ملا ۔ برائے کرم میری مدد کریں شکریہ
Top