نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ارے!!! وہ “ ہ““ کیا ہوا؟؟؟؟؟
  2. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ نعت کا انداز، یہ اشعار کا آہنگ ماہر، یہ مرے دل کے دھڑکنے کی صدا ہے شاعر: علامہ ماہرالقادری
  3. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    وفا کی بات الگ پر جسے جسے چاہا کسی میں حسن کسی میں ادا زیادہ تھی شاعر: احمد فراز
  4. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    خدا گواہ کہ پروردگار ہوتے ہم ذرا سی اور اگر جرات نمو کرتے شاعر: سراج الدین ظفر
  5. نوید صادق

    بیت بازی

    فکر ہے صبح و شام یہی، غم یہی صبح و شام ہے گر نہ ملا وہ کچھ دنوں، کام یہاں تمام ہے شاعر: نظام رامپوری
  6. نوید صادق

    بیت بازی

    نہیں ہے آنکھ کے صحرا میں ایک بوند سراب مگر یہ رنگ بدلتا ہوا سا کچھ تو ہے شاعر: بانی
  7. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    سوچ دیکھو یہی اب، ہے یہ طریقا کیسا میں کہوں حال دل اپنا، کہو تم “ کیا؟ کیسا؟“ شاعر: نظام رامپوری
  8. نوید صادق

    بیت بازی

    نام اک بت کا لب پہ ہے واعظ ہے یہی ورد صبح و شام مرا شاعر: نظام رامپوری
  9. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ روح ایسی سفر دوست تھی کہ اب شاید ندائے قافلہ آئے تو قبر چلنے لگے شاعر: محشر بدایونی
  10. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    تجھ سے دشمن کو ہم نے سمجھا دوست اور جفا کو تری وفا جانا شاعر: نظام رامپوری
  11. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ روشنی کسی تیرہ سفر کے کام آئے چراغ جلتا ہی اس آرزو میں رہتا ہے شاعر: محشر بدایونی
  12. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ زخم اسودگان فن بھی کیا درویش سیرت ہیں اجالے بانٹتے ہیں، خود دیا گھر میں نہیں رکھتے شاعر: محشر بدایونی
  13. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ہماری اس کی ملاقات ہونے والی ہے خدائی سے کہیں باہر، خدا کے ایک طرف شاعر: ظفر اقبال
  14. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نگاہ شوق! ترے انتشار کے دن ہیں وگرنہ چاند اسی بام پر نکلتا ہے شاعر: نوید صادق
  15. نوید صادق

    بیت بازی

    میں اس کی کوئی نشانی بتا نہیں سکتا مکاں تھے اور بہت اس مکاں کے چاروں طرف شاعر: ظفر اقبال
  16. نوید صادق

    ہجر تو روح کا موسم ہے - بانی

    نبیل بھائی!! میں اس پروجیکٹ میں حصہ لینا چاہتا ہوں۔ میں ان پیج میں تو کافی ٹائپ کر لیتا ہوں۔ اعجاز ساحب سے کافی دسکس ہوا ہے۔ انہوں نے گائیڈ بھی بہت کیا۔ لیکن بانی کا کلام دیکھ کر خیال آیا کہ مین بھی تھوڑا تھوڑا کر کے اس طرح کچھ شعراء کا کلام ٹائپ کر دوں یہیں محفل میں۔
  17. نوید صادق

    ہجر تو روح کا موسم ہے - بانی

    اعجاز صاحب!! آداب! بانی کا کلام مکمل ای بک کی شکل میں کب تک فائنل کر رہے ہیں۔ اور کیا میں بھی رام ریاض کے کلام کی ٹائپنگ اسی طرح تھریڈ بنا کر شروع کر دون۔ والسلام
  18. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کسے سلیقہ تزئین خانہ دل ہے ہجوم اشک ہے اور آستانہ دل ہے شاعر: نوید صادق
  19. نوید صادق

    بیت بازی

    ابھی سر کا لہو تھمنے نہ پایا ادھر سے ایک پتھر اور آیا شاعر: محشر بدایونی
  20. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف کیا ہوا چلتی رہی آج مرے چاروں طرف شاعر: ظفر اقبال
Top