نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    خنجر سی زباں کا زخم کھ کے مرہم سی نظر نہ مل سکے گی (اطہر نفیس)
  2. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    چٹانوں کی شکست آساں نہیں ہے بلآخر ٹوٹنا تیشے کو ہو گا (محشر بدایونی)
  3. نوید صادق

    بیت بازی

    نہ ہوتیں خلد میں حوریں تو رہتا خلد میں کون لگے ہے صحبت خوبان گل عذار میں دل (ذوق)
  4. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کون آسیب آ بسا دل میں کر لیا ڈر نے راستہ دل میں اے مرے کم نصیب دل! کچھ سوچ ہے کوئی تیرا آشنا دل میں کم ہے جس درجہ کیجئے وحشت گونجتا ہے دماغ سا دل میں عکس بن بن کے مٹتے جاتے ہیں رکھ دیا کس نے آئنہ دل میں میں ہوں، ماضی ہے اور مستقبل کم ہے فی الحال حوصلہ دل میں آخر آخر نوید صادق...
  5. نوید صادق

    بیت بازی

    یوں اسیران قفس تک کوئی پہنچا گل برگ جیسے غربت میں شفیقان وطن کا کاغذ (ذوق)
  6. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ثمر بھی ہے کبھی قسمت میں کیا حساب لگانا ہمیں تو باغ تماشا ہے خواب خواب لگانا (ظفر اقبال)
  7. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ چمن کا ہے تصور کہ قفس میں پہروں ڈالیاں جھومتی ہیں مرغ گرفتار کے پاس (آغا شاعر دہلوی)
  8. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ غزل مجھ کو پسند آئی فراز یہ غزل اس کو بڑی اچھی لگی احمد فراز
  9. نوید صادق

    تعارف نوید صادق کو خوش آمدید

    بڑوں کو سلام بچوں کو پیار
  10. نوید صادق

    بیت بازی

    امیر جاتی جوانی یہ مجھ سے کہتی ہے خزاں نہ سمجھو مجھے آخری بہار ہوں میں امیر مینائی
  11. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    بدگمانوں کی مہربانی سے پاک دامن بچے نہ دامن چاک یگانہ
  12. نوید صادق

    بیت بازی

    ادھر شرم حائل، ادھر خوف مانع نہ وہ دیکھتے ہیں ، نہ ہم دیکھتے ہیں داغ
  13. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ء لیکن ی سے کام چلا لیں
  14. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ہے خوف سے سارے تن میں رعشہ اب ہاتھ کہاں دعا کے قابل امیر مینائی
  15. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ غم راہوں کو ہو یا راہیوں کو دیوں کو کیا ضرورت روشنی کی محشر بدایونی
  16. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ خواہشوں کی مسافت عذاب ہے احمد نکل کے دیکھ شب جسم کے حصار سے بھی سید آل احمد
  17. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نہ ہوا ، پر نہ ہوا ، میر کا انداز نصیب ذوق یاروں نے بہت زور غزل میں مارا (ذوق)
  18. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ مفلسی کا تسلسل، ضرورتوں کا محیط مجھے سلیقہ تزئین ذات دے دے گا (سید آل احمد)
  19. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    لگا نہ ہاتھ مرے جسم کو اے باد وفا! گزرتے وقت کی ڈھلوان پر کھڑا ہوں میں (سید آل احمد)
  20. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ مصرع مستانہ اٹھا اے دل کوزہ من کوزہ و من کوزہ گر و من گل کوزہ (انور شعور)
Top