نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    فرصت ملے تو اس کو ہر اک زاویئے سے پڑھ وہ صرف ایک جسم نہیں اک کتاب ہے شاعر: سید آل احمد
  2. نوید صادق

    بیت بازی

    وارفتگی شوق عجب مرحلوں میں ہے جذب طلب کے پھیلے ہوئے سلسلے تو دیکھ شاعر: سید آل احمد
  3. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    عصمت بھی ہے کیا شے کہ الگ یوسف کنعاں درہائے مقفل سے عزیزاں نکل آیا شاعر: ذوق
  4. نوید صادق

    بیت بازی

    مزاج درد کو سب لفظ بھی قبول نہ تھے کسی کسی کو ترے غم کا استعارہ کیا شاعر: سعود عثمانی
  5. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    طلب حق میں اگر بادیہ پیما ہوتا میرا ہر آبلہ پا ید بیضا ہوتا شاعر: ذوق
  6. نوید صادق

    بیت بازی

    ہر طرف زور اندھیرا ہے ظفر اور اندھیرے کے کنارے جھلمل شاعر: ظفر اقبال
  7. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    صبح کی فکر میں رہنے والے رات کرتے ہیں بسر آنکھوں میں شاعر: باقی صدیقی
  8. نوید صادق

    بیت بازی

    وحشی ترا گیا لب دریا جو ، پاوں سے زنجیر بن کے ساحل دریا لپٹ گیا امیر مینائی
  9. نوید صادق

    بیت بازی

    یا رب! مرے اشکوں سے نہ تاثیر جدا ہو اس قافلے سے کوئی بچھڑ کر نہیں ملتا (داغ)
  10. نوید صادق

    بیت بازی

    ورق ورق ہوں مگر صحن زیست میں احمد مشاہدات کے جوہر کا اک ذخیرہ ہوں سید آل احمد
  11. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ کس کی، کوئے طلب میں، تلاش ہے احمد یہ کس امید کا دربان ہو رہا ہوں میں سید آل احمد
  12. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    سخت بوجھل ہوں میں اب دکھ کے سفر سے احمد رات دن ضبط کی شہہ رگ سے لہو جاری ہے سید آل احمد
  13. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    رک گئے وہاں ہم بھی ایک دو گھڑی باقی جس جگہ نظر آئے چند مہرباں چہرے باقی صدیقی
  14. نوید صادق

    بیت بازی

    نگاہ مست بہکی پھر رہی ہے جوش مستی میں زمانے بھر کو جیسے آج ہی مے خانہ کرنا ہے احسان دانش
  15. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    بھائی خطا ہو گئی۔ میں اسے دوسرا سلسلہ سمجھا۔ اس سے پہلے کہ میں اسے ایڈٹ کرتا آپ نے پکڑ لیا۔ معذرت خواہ ہوں۔
  16. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ڈھونڈیں کہاں سحر کو تمہیں اے غزال شب اب نام بھی تو یاد تمہارا نہیں ہمیں سراج الدین ظفر
  17. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اب جو کھلے ہیں دل میں پھول ان کی بہار ہے نئی اب جو لگی ہے دل میں آگ اس کا جلال ہے نیا اطہر نفیس
  18. نوید صادق

    بیت بازی

    نجانے کس کی آمد ہے کہ تارے دو رویہ مشعلیں لے کر کھڑے ہیں سلیم احمد
  19. نوید صادق

    بیت بازی

    نہیں کھلتا کہ کون شخص ہوں میں اور کس شخص کی طلب میں چلا (رئیس امروہوی)
Top