نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    انور مسعود حال اوئے پا ہريا (پنچایت )

    ویڈیو چلائیں تو یہ پیغام آتا ہے : Video unavailable This video is no longer available because the YouTube account associated with this video has been terminated.
  2. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں حسب معمول دہی اور پراٹھا اور آخر میں چائے۔ الحمد للہ۔
  3. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لال لوبیا کی سلاد کیسے بناتے ہیں؟
  4. شمشاد خان

    چکن ود چلی

    رمضان کے بعد کوشش کی جا سکتی ہے۔ آپ کی ویڈیو میں آپ کی آواز کم اور بیک گراؤنڈ میوزک کی آواز زیادہ آتی ہے۔
  5. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مجھے املی کی چٹنی بنانی نہیں آتی۔
  6. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی میں نے بنائی، طریقہ مندرجہ ذیل ہے : ابلے ہوئے چنوں کی ایک بوتل (یہاں اُبلے ہوئے چنے بوتلوں اور ٹن میں بھی ملتے ہیں) چنے بوتل سے نکال کر ایک دفعہ پانی میں دھو لیے۔ تھوڑا سا ان پر کارن فلور ڈال کر مکس کر لیا۔ پھر ان کو ہلکا سا فرائی کر لیا۔ دوسرے برتن میں تین عدد سبز مرچ باریک کاٹ لی۔ ایک...
  7. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار میں چنا چاٹ بنائی تھی، ساتھ میں کھجور کا شیک اور آخر میں چائے۔ الحمد للہ۔
  8. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہاں حکومت کی طرف سے تھوڑی سی سہولت دی گئی ہے کہ صبح ۹ سے شام ۵ بجے تک لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔ سُننے میں آیا ہے کہ ۶ رمضان سے مزید نرمی کی جائے گی۔
  9. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں، غین سے تو بالکل بھی نہیں لکھتا۔
  10. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین سے عینک ہوتا ہے، چشمہ کیوں نہیں ہوتا؟
  11. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    افطار کے بعد چائے کے شوقین خواتین و حضرات کے لیے :
  12. شمشاد خان

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    وہ پی پی پی کے دور کی فوٹو ہے جب یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم تھے اور فردوس عاشق اعوان نے رو رو کر استعفیٰ دیا تھا کہ لوگ انہیں کام نہیں کرنے دیتے۔
  13. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لیجیے، یہ واٹر کولر آپ کا ہوا۔
  14. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    ابھی تک کسی کھلاڑی نے جواب نہیں دیا۔ ایک اشارہ دے دیتا ہوں۔ وہ لفظ ایک جانور کا نام ہے۔
  15. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو فائنل میں پہنچی ہوئی ٹیمیں ہیں، ہم تو پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئے تھے۔
  16. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    تو پھر اگلا شعر ہی دے دینا تھا۔
  17. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر ہر وقت کچھ نہ کچھ مانگتا ہی رہتا ہے۔ اس دفعہ اس نے سہرے میں لگانے کے لیے پھول مانگے تھے۔ پھول تو اسے مل گئے لیکن صرف موتیا کے، وہ بھی اس کی آنکھوں میں۔ مرغے چُرا کے لائے تھے جو چار پاپولر دو آرزو میں کٹ گئے، دو انتظار میں (پاپولر میرٹھی)
  18. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ اپنے بس سے باہر ہے۔ ہم تو واحد لفظ کے کھلاڑی ہیں۔
  19. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    فرصت زندگی سے مت پوچھو سانس بھی ہم نہ لینے پائے تھے (میر) سانس
Top