نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد اور صبر دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔
  2. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرائی بات کو دل پر نہیں لینا چاہیے ناں۔
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے شاعر بڑا بہانے خور ہے۔ اپنی جیب سے ایک پیسہ خرچ نہیں کرنا چاہتا۔ اپنے ساتھی کو کہہ رہا ہے کہ اپنی ٹارچ مجھے دے دو، نجانے گھر پہنچتے پہنچتے کون سی گلی ایسی آئے جہاں روشنی نہ ہو اور میں اندھیرے میں ٹھوکریں کھاتا پھروں۔...
  4. شمشاد خان

    مراسلہ میٹر

    داؤ لگنے کی بات ہے۔ لاک ڈاؤن نے تھوڑی فرصت دی ہوئی ہے۔
  5. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ﴿١٢٧﴾ البقرۃ ابراھیم (علیہ السلام) اور اسماعیل (علیہ السلام) کعبہ کی بنیادیں اور دیواریں اٹھاتے جاتے تھے اور کہتے جا رہے تھے کہ ہمارے پروردگار! تو ہم سے قبول...
  6. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر پورے کا پورا پھڈے باز ہے اور وعدہ خلافی کرنے والا ہے۔ مزید یہ کہ جھوٹ بھی بہت بولتا ہے۔ کہتا ہے کہ میں ہزاروں بار توبہ کی۔ حالانکہ بھولے سے کہیں دو چار کر بھی لی ہو گی، پھر عذر یہ پیش کرتا ہے کہ توبہ پر قائم نہیں رہ سکتا۔ پوچھو تو بھلا کیوں، جب من ہی نہیں مانے گا تو توبہ کا کیا ہے۔ اگلا...
  7. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اب تو افطار کیے بھی پون گھنٹہ گزر گیا۔
  8. شمشاد خان

    مراسلہ میٹر

    مراسلہ جات: 920 تاریخ: 26 اپریل 2020
  9. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    میرا سوال وہیں رہ گیا "قرآن میں وہ کون سا لفظ ہے جس کے پہلے بھی اللہ ہے اور بعد میں بھی اللہ ہے؟"
  10. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر میں تو نہیں لگتا، یہاں تو ابھی صلاۃ مغرب کا وقت چل رہا ہے۔
  11. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابن اشرف کون سی بات دل کو لگا لی؟
  12. شمشاد خان

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    مبارک ہو منتظم صاحب یہ پچیس ہزاری منصب۔
  13. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    جیسا افطاری ہونے سے چند منٹ پہلے کا ہونا چاہیے، ویسا ہے۔
  14. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اخلاص و ربط اس سے ہوتا تو شور اٹھاتے لب تشنہ اپنے تب ہیں دلبر سے جب نہیں کچھ (میر تقی میر) شور
  15. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    قَدْ نَرَىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ ۖ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا ۚ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ ۗ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ ۗ وَمَا اللَّ۔هُ...
  16. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    قرآن میں وہ کون سا لفظ ہے جس کے پہلے بھی اللہ ہے اور بعد میں بھی اللہ ہے؟
  17. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ كُلَّمَا رُزِقُوا مِنْهَا مِن ثَمَرَةٍ رِّزْقًا ۙ قَالُوا هَ۔ٰذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِن قَبْلُ ۖ وَأُتُوا بِهِ مُتَشَابِهًا ۖ وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ ۖ وَهُمْ فِيهَا...
  18. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جام ہے توبہ شکن توبہ مری جام شکن سامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے (ریاض خیر آبادی) جام
  19. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جام و پیمانہ سے مے خانہ سے کیا کام اسے ہو کے ساقی کی نگاہوں سے جو سرشار آئے (آسی رام نگری) ساقی
Top