نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بولے کچھ زیر لب اداس اداس رہ گیا چپ میں دیکھ کر یہ حال (میر تقی میر) لب
  2. شمشاد خان

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    جو ربط میں نے دیا ہے، اس میں ہر صفحہ آیت پر ہی ختم ہوتا ہے۔
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو رک گئے راہ میں حادثہ دیکھ کر (بشیر بدر) شہر
  4. شمشاد خان

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    www.tanzil.net یہ قرآن کی بہترین سائیٹ ہے۔
  5. شمشاد خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    کام تو دیکھ لیا، تعارف بھی ہو جاتا تو اچھا تھا۔
  6. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    Sunday 26 April, 2020 Saudi Gazette report RIYADH — Custodian of the Two Holy Mosques King Salman has issued an order to lift the curfew restrictions partially across the Kingdom starting from Sunday, April 26, until May 13, Saudi Press Agency reported early on Sunday. As per the royal order...
  7. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آبلہ پائی ہوئی نہ زیست میں حائل کبھی پاؤں کب میرے تھکے گر ہو گئے گھائل کبھی پر کشش ہے محفل دنیا بہت اپنی جگہ پر مجھے یہ اپنی جانب کر سکی مائل کبھی (عاکف غنی)
  8. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آساں تھا مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری (امیر قزلباش) وقت
  9. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا (جون ایلیا)
  10. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو مري نظر ميں کافر ، ميں تري نظر ميں کافر ترا ديں نفس شماري ، مرا ديں نفس گدازي (علامہ محمد اقبال) نظر
  11. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں آرزوئے جاں لکھوں یا جان آرزو تو ہی بتا دے ناز سے ایمان آرزو (اختر شیرانی) ایمان
  12. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  13. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم (احمد فراز)
  14. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیسا ایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے (طارق متین) موت
  15. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہاں پر حرف بھی لفظ ہی گنا جائے گا کیونکہ اس کے دونوں طرف فاصلہ ہے۔
  16. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  17. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ دو الفاظ تو نہیں، یہ تو تین الفاظ ہو گئے۔
  18. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  19. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ بات یہ ہے کہ تھوڑی سی گنجائش تو رکھنی چاہیے ناں۔
Top