نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب آپ کی باری ہے، کوئی ایک لفظ دیں۔
  2. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لفظ "مبذرین" ہے اس کے معنی "فضول خرچی کرنے والے" ہے۔ یہ میں نے گزشتہ دنوں ہی ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور کے ایک مراسلے میں پڑھا تھا۔
  3. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مزید کوشش کریں۔
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیا بھاری بھاری قافلے یاں سے چلے گئے تجھ کو وہی خیال گراں خواب تھا سو تھا (میر تقی میر) قافلہ| قافلے
  5. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں (ناصر کاظمی) اگلا لفظ “پتھر”
  6. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حماد علی کہاں رہ گئے، وہ آئیں اور چائے بنائیں۔
  7. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سات بھی نہیں بجے ابھی یہاں تو۔
  8. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    یہ بندہ سو کے دو سو بنانے کے چکر میں ہو گا۔
  9. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  10. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے جا کر دودھ لے آئیں، تاکہ چائے بنائی جا سکے۔
  11. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح تو ہونے دیں۔
  12. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  13. شمشاد خان

    موٹاپے کے فائدے

    فیسبک سے منقول ہے۔ آخر میں لکھا ہوا ہے۔
  14. شمشاد خان

    جزاک اللہ خیر

    اکثر لوگ پوچھتے ہیں "جزاك اللہ" کے کیا معنی ہیں اور جواب میں کیا کہنا ہے ...؟ تو جزاك اللہ ہم شکریہ / تھینک یو کی جگہ استعمال کرتے ہیں اس کے معنی ہیں : "اللہ آپکو اجر عطا فرمائے" صرف جزاك اللہ کہنے کی بجائے "جزاک اللہ خیرا" پورا کہنا چاہیے۔ جسکے معنی ہیں اللہ اَپ کو بہتر اجر عطا فرمائے۔...
  15. شمشاد خان

    ہمارے اعمال

    خطیب صاحب نے نماز جمعہ کا سلام پھیرا ہی تھا کہ ایک مقتدی نے بلند آواز سے مولانا صاحب سے گزارش کی کہ بارش کےلئے بھی دعا فرمائیں۔ مولانا صاحب نے نظر بھر کے نمازیوں کو دیکھا اور کہا کہ اس سے پہلے ایک ضروری اعلان ہے۔ اس کے ساتھ ہی جیب سے ایک لفافہ نکالا اور بولے کہ کسی شخص کے تین ہزار روپے گرے ہوں...
  16. شمشاد خان

    موٹاپے کے فائدے

    موٹے لوگوں کے لیے نایاب تحریر عام خیال پایا جاتا ہے کہ دبازت یعنی موٹاپا ایک بیماری ہے۔ یہ بیانیہ کلیتاً جھوٹ، مکاری اور دروغ گوئی پر منحصر ہے۔ سوکھے سڑے لوگوں نے اپنی کمزوریاں چھپانے کے لیے دبیز لوگوں کو بدنما لکھ کر ایک بھیانک سیاسی چال چلی ہے۔ دبازت یعنی موٹاپے کے خلاف لکھنے والوں کی تاریخ...
  17. شمشاد خان

    یہ تم سے کس نے کہا ہے کہ داستاں نہ کہو - عباس علوی

    یہ تم سے کس نے کہا ہے کہ داستاں نہ کہو مگر خدا کے لیے اتنا سچ یہاں نہ کہو یہ کیسی چھت ہے کہ شبنم ٹپک رہی ہے یہاں یہ آسمان ہے تم اس کو سائباں نہ کہو رہ حیات میں ناکامیاں ضروری ہیں یہ تجربہ ہے اسے سعیٔ رائیگاں نہ کہو مری جبین بتائے گی عظمتیں اس کی اسے خدا کے لیے سنگ آستاں نہ کہو یہاں مقیم ہیں...
  18. شمشاد خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    دل چاہتا ہے ؛ کہ رمضان شروع ہونے سے پہلے ایک بہت بڑی پارٹی کروں جس میں سب اراکین اردو محفل کو مدعو کروں۔ پارٹی میں : چکن بریانی مٹن بریانی بیف بریانی پلاؤ مرغ چھولے حلیم چکن تکہ مٹن تکہ بیف تکہ سوفٹ ڈرنکس چکن کڑاہی مٹن کڑاہی بیف کڑاہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
  19. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خوبصورت لڑی ہے۔ نجانے کیوں رُک گئی۔ پھر سے آغاز کرتے ہیں۔ شرائط وہی ہیں۔ معیاری شعر ہو۔ شاعر کا نام بھی لکھنا ہے اور اگلے رکن کے لیے اسی شعر میں سے کسی لفظ کا انتخاب کرنا ہے۔ اگلا رکن کوئی ایسا شعر تحریر کرے گا جس میں وہ لفظ موجود ہو۔ کھلاڑیوں سے التماس ہے کہ عام فہم الفاظ کا انتخاب کریں تاکہ...
Top