نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید بادشاہ اگلا لفظ بھی تو دینا تھا ناں۔
  2. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے۔
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    فراز، غالباً شاعر کا نام ہے، کچھ سودا خریدنے گئے تھے، اپنی طرف سے دکان پر ہی گئے تھے لیکن واسطہ جنوں سے پڑ گیا اور ان کو جن چمٹ گیا۔ اب وہ جن ان کو چین نہیں لینے دے رہا اور ان کے دن بڑی بے قراری سے کٹ رہے ہیں۔ گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن ایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن
  4. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ میں ہی دے دیتا ہوں تاکہ کھیل جاری رہے۔ آسان بھی ہے۔ ف خ ف ت ی
  5. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ضروری تو نہیں کہ دو لفظوں کا مجموعہ ہی ہو۔ ایک لفظ بھی دیا جا سکتا ہے۔ اصل میں اس لڑی کا عنوان "لفظ ڈھونڈیں - دو" ہے۔ جس سے یہ مغالطہ ہوا ہے کہ دو ہی الفاظ دینے ہیں، جبکہ یہ "لفظ ڈھونڈھیں" کی لڑی نمبر دو ہے۔ میں انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ لڑی کا عنوان تبدیل کر کے اس میں سے لفظ "دو" حذف کر...
  6. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ، ضرور جنس بدل گئی ہو گی، تبھی تو ادھر ادھر کی ہاتیں کرتے رہتے ہیں۔
  7. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  8. شمشاد خان

    امریکہ میں کورونا وائرس

    آج بھی امریکہ میں تقریبا ۱۹۰۰ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
  9. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام تک تو نہیں تھی کورونا کے جال میں۔
  10. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  11. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہٹلر کے دیس ہو گا، آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر قرۃ العین حیدر کے ناول آگ کا دریا کی بات کر رہا ہے لیکن یہ پوچھ رہا ہے اس میں ڈوبا کیسے جا سکتا ہے؟ مزید وہ عشق اور بس کو آپس میں گُڈ مُڈ کر رہا ہے، خود بھی نہیں سمجھ رہا اور دوسروں کو بھی سمجھا نہیں پا رہا۔ دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
  13. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تو پھر گمنام سپاہی ہی صحیح جواب ہو گا۔
  14. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
  15. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا یہ "گمنام سپاہیا" ہے؟
  16. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے شاعر کہتا ہے کہ میں ان سے کچھ ادھار مانگا تھا، وہ دینے بھی آ رہے تھے، پھر نجانے کیا سوچ کر وہ راہ سے پھر گئے۔ غالباً اجل نے انہیں میرے متعلق بتا دیا ہے اس لیے وہ تو اب کہاں آئیں گے۔ مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو...
  17. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ یقیناً دو الفاظ کا مجموعہ ہو گا۔
  18. شمشاد خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    عوام، کیا پڑھے لکھے اور کیا ان پڑھ، ابھی تک اس وبا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے۔
  19. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    اگلا شعر نہیں دیا آپ نے۔
  20. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    بیدل، غالباً یہ شاعر کا نام ہے، کہتے ہیں کہ زیست (کلاتھ سٹور) والوں کا لباس بڑا شاندار تھا، بہت عرصہ پہنا اور اب وہ بہت میلا ہو گیا تھا، اس لیے ہم نے اس الٹا کر کے پہن لیا۔ ایسے کرنے سے وہ نیا نیا لگنے لگا۔ کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
Top