تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری تمام پٹھان بھائیوں سے معذرت لیکن ہم نے تعریفی انداز میں ایسا لکھا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,981
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربان جائیں پھر تو ہم اپنے دماغ کے۔۔۔جو اتنا قیمتی ہے کہ روفی بھیا اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں بغیر کسی دباؤ میں آئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,980
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا مطلب۔۔۔۔ میکوں پٹھان سمجھا ہوا کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,977
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کا سوال ہے۔۔۔ کیوں؟ آخر کیوں؟ کیوں ہوئے لوٹ پوٹ؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,976
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی ہم پتہ نہیں کیا سمجھے۔ سو سو کر جب جاگتا ہو گا دماغ تو تازہ دم ہوتا ہو گا نہ کہ بیچارہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,974
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر خالی جگہ کیوں چھوڑی؟ ڈرتے ہیں کیا کوئل لکھتے ہوئے؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,972
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ بتائیں گے تو معلوم کیسے پڑے گا آپا
گُلِ یاسمیں
Post #41,969
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے تو دل بے چارہ ہوتا ہے یہ دماغ کب سے بیچارہ ہوا؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,966
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم تو بس ٹیں ٹیں کرتے ہیں۔ باقی خود اپنا اپنا بتا دیں آ کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,964
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم جوڑ دیں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,962
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہاں بھی بہت گرمی ہے۔۔ تیز دھوپ کے ساتھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,960
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیکھئیے کہیں ڈفلی والا ہی نہ آ جائے یہ سوچ کر کہ اسے میرے گیت بلاتے ہیں آ آ آ
گُلِ یاسمیں
Post #41,949
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرتے نہیں کسی سے ہم۔۔سوا اللہ پاک کی ذات کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,946
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #41,945
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیں یونہی بھڑکتے۔۔۔ کہیں غصے کی آگ ٹھنڈی نہ پڑ جائے 😂
گُلِ یاسمیں
Post #41,943
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے آپا تبھی تو آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
گُلِ یاسمیں
Post #41,942
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندہ ٹھرٹھرانے کے۔۔۔ شاید
گُلِ یاسمیں
Post #41,940
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب سے ہو آئیں آپ تب تک۔ ہم شعلوں کو ہوا دیتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #41,938
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شعلوں میں گھسیڑ دیں؟ 😂
گُلِ یاسمیں
Post #41,933
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدا آ تو رہی ہے گھوڑوں کی ٹاپوں گی۔ خدا جانے گبر سنگھ ہے یا حلیمہ کا کائی قبیلہ جو سر سبز جگہ کی تلاش میں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #41,932
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top