نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر کیا ہوا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب ہم مانیں گے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں سجا کر اچھے سے پیش کی جائے۔ 😂
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے سیکھی چائے بنانی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو بنا دیا سو بنا دیا۔ اب واپس تھوڑی لیں گے اپنی پیش۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند میری زمیں پھول میرا وطن۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہوتی ہوتی ہوں گی بھابی جان آپ کے سگھڑاپے پر؟ 😁
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے "د" پر پیش ہی ہے نا؟🙄
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں آیا کہ ایک چھوٹا سا وقفہ لیں اب۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال لیں چند روٹیاں تنور سمجھ کر کیا ہم؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گیا تھا " ڑ" ہم نے بھگتا دیا رے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آج تو سن ڈے ہے۔۔ تبھی ہم بھی کہیں کہ اتنی گرمی کیوں برسا رہا ہے سورج
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست اتفاق۔ اتفاق سے بھرپور اتفاق۔ نفاق سے دووور اتفاق
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی رائے متفق ہے اس بات پر۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا سنبھال لیں گی طوطے کو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید لڑی پر حملہ ہو گیا چاروں طرف سے۔۔ سب اپنی اپنی راہ پر نکل پڑے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت میں مزید سنجیدگی آ گئی ہمارے تو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ جیسے ہی ہم " دماغ لڑائیے" والی لڑی میں آنا شروع کرتے ہیں، اپنے دماغ کی ورزش ہو جائے گی کیونکہ دوسرا کا دماغ چاٹا جائے گا جن میں آپ سر فہرست ہوں گے۔ لکھ کر رکھ لیجئیے روفی بھیا 😂
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا میں کوئی جھوٹ بولیا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہیں پھر تو کوئی اگر دماغ تازہ دم ہے۔
Top