نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست خیال ہے۔ لیکن تب تک باسی ہو جائے گا پانی۔ 😂
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ وب وا لی آپا ثمرین کا اسٹاپ ابھی دور ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمندر بنا دیا صحن کو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید سن لینی چاہئیے تھی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری طور پر چنے کی دال اور دلے ہوئے مٹر ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن گلنے میں بہت فرق ہے۔ ہم نے غلطی سے دال کی بجائے مٹر خرید لیے تھے۔ وہ تو بعد میں معلوم ہوا کہ دال نہ گلنے کی وجہ کیا تھی۔ کیونکہ دال اصل میں دال تھی ہی نہیں۔ اور یہ فرق معلوم تب ہوا جب اگلی بار ہم دال خریدنے گئے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا املی کی لال والی میٹھی چٹنی کے ساتھ چنے کی دال کے بنے کرکرے سے گلگلے بہت مزے کے لگتے ہیں اگر خود سے دال نہ گھوٹنی پڑے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو گلگلے میں دو گل ہیں۔ 😂😂😂
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودے سے ناراضگی ہو گئی؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب ہفتہ لگ جاتا۔ کون سا فوری ریپلائی کر دینا تھا کسی نے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو اگر پاسورڈ بھول گیا ہوتا تو کیا ہوتا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی جلدی میں ہم نے sign out کر دیا تھا محفل سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منتھ ایک سے زیادہ ہو گیا مسوم بھیا کو گھومتے۔ جانے کب واپس اس لڑی میں پہنچیں گے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آ رہے الف نظامی آج کل۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واگ کہتے ہیں پنجابی میں باگ کو۔ تو بس باگیں کستے ہیں اس لڑی کی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم روفی بھیا کو بھی بے آرام کرتے ہوئے یہاں بلا لیتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں آ کر لڑی کی رفتار تیز کیجئیے سید عاطف علی بھیا 😂
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک ہی جست میں دوسری لڑی کے برابر پہنچنے والی اڑان ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہہہہت اونچی اڑان۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پنکھ لگا کر اڑیں کیا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیزی میں حرف چھوٹتے جاتے ہیں
Top