نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین خواجہ محمدخان ہوتی مسلم لیگ(ن)میں شامل

    اچھا ہے یہ سب نکل جائیں۔ ان کی شمولیت سے پی ٹی آئی کا گراف نیچے آیا تھا انگریزی میں اسے کہتے ہیں house cleaning
  2. زرقا مفتی

    نبیل گبول کا ایم کیو ایم میں شمولیت کا فیصلہ

    پیپلز پارٹی کے سابق رہنماء نبیل گبول نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر دیگر پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت نے لیاری کو نظر انداز کیا۔ آج کی پیپلز پارٹی محترمہ شہید...
  3. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    فرقوں کی تختیاں اُتروانا بہت مشکل بلکہ ناممکنات میں سے ہے اس کا ہمیں بہت تلخ تجربہ ہے یہاں تو مسجدوں پر بھی قبضے کئے جاتے ہیں اور پرانی تختیاں اُتروا کر اپنے ناموں کی تختیاں لگوائی جاتی ہیں
  4. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    میرا خیال ہے اس کا جواب میں دے چکی ہوں بہرحال قند مکرر کے طور پر نصابی کتب میں اقلیتوں کے حقوق اور ان کے حوالے سے ہماری ذمہ داریوں کو اُجاگر کیا جائے دینی مدارس کے نصاب میں بھی عدم برداشت کے حوالے سے اسباق شامل کئے جائیں معاشرے کے تمام طبقے ٹی وی ریڈیو دیکھتے یا سُنتے ہیں۔ ٹی وی چینلز سنسنی...
  5. زرقا مفتی

    سیاسی کارٹونز

  6. زرقا مفتی

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    دو نفل شکرانے کے ادا کریں کہ پی پی پی سے جان چھوٹی اور دو نفل برائے حاجت اللہ تعالیٰ ہمیں شریف لمیٹڈ کمپنی سے بچائے
  7. زرقا مفتی

    سیاسی کارٹونز

  8. زرقا مفتی

    میں عباس ٹاؤن گیا ‘ میں نے دیکھا

    اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کریں سب مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
  9. زرقا مفتی

    روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس پیپلز پارٹی کا منشور

    اب تک تو اس دھاگے پر تشریف نہیں لائیں
  10. زرقا مفتی

    روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس پیپلز پارٹی کا منشور

    لگتا ہے محفل میں کوئی جیالا نہیں ہے
  11. زرقا مفتی

    روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس پیپلز پارٹی کا منشور

  12. زرقا مفتی

    کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    السلام علیکم میرے خیال میں اعلیٰ تعلیم لڑکیوں کی شادی میں روکاوٹ ہر گز نہیں۔ میں اپنے خاندان یا احباب پر نظر ڈالوں تو اب لڑکے خود اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی سے شادی کی فرمائش کرتےہیں۔ کیونکہ کم پڑھی لکھی لڑکی سے اُن کی ذہنی مسابقت نہیں ہو سکتی اور وہ اُسے فخریہ طور پر اپنے احباب سے ملوا نہیں سکتے۔...
  13. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    ایران کا انقلاب تبدیلی لایا اتنا ہی بہت ہے (میرا اس موضوع پرکتنا مطالعہ ہے اس کی سند دینے کی مجھے چنداںضرورت نہیں ) پاکستان کے عوام کے ایمان میں کمزوری نہیں یہ صرف پراپیگنڈا ہے میرے خیال میں موجودہ قیادت سے زیادہ نا اہل قیادت کا تصور بھی محال ہے انتخابات اگر منصفانہ ہوئے تو کچھ اچھے لوگ ضرور...
  14. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    یہاں تبدیلی دو طریقوں سے آ سکتی ہے ایران کی طرح خونی انقلاب سے یا پھر اوپر سے تبدیلی آئے میرے خیال میں اگر صدر اور وزیرِ إعظم ہی ایماندار ہوں تو ملک میں مثبت تبدیلی کا آغاز ہو سکتا ہے۔ یہاں کمزور طاقتور کی اندھی پیروی کرتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اقتدارِ اعلیٰ کی کُرسی پر ایماندار اور مخلص شخص...
  15. زرقا مفتی

    معاشرے کی تنزلی کی وجوہات اور اس کا حل

    ظفری صاحب آج کل مارکیٹنگ کا دور ہے ۔ نت نئی مصنوعات کی افادیت کے گانے بجا بجا کر لوگوں کو ان کی جانب مائل کیا جاتا ہے۔ تو ایسے دور میں ریفریشر کورس بہت ضروری ہو جاتے ہیں ۔ بھولی بسری باتوں کو بار بار یاد کرا نا ضروری ہے۔ سوئے ہوئے دماغوں کو تحریک دیتے رہیئے شاید کبھی کوئی کوشش کامیاب ہو جائے
  16. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    ہم بھی تحریکِ انصاف میں ایسے لوگوں کی شمولیت کے خلاف ہیں۔ میرے خیال میں اگر بھٹو صاحب نئے چہروں کے ساتھ اقتدار میں آئے تھے تو عمران خان کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیئے تھا ۔ کچھ متنازعہ شخصیات کی تحریکِ انصاف میں شمولیت نے ہی اس پارٹی کی مقبولیت کو کم کیا ہے۔.
  17. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    ن لیگ ویسے تو بہت اصول پرستی کے دعوے کرتی ہے مشرف کی باقیات سے ہاتھ ملانے سے منکر تھی یہ شیخ صاحب مشرف دور میں بھی وزیر تھے زرداری دور میں بھی اور ن لیگ میں بھی آئندہ وزارت کے حصول کے لئے شامل ہوئے ہو نگے
Top