نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    پھر تو ایوان ِ بالا کا موقف درست ٹھہرا کہ جب قوم کو ہی صادق اور امین نمائندے درکار نہیں تو الیکشن کمیشن کیوں اس بات پر زور دے رہا ہے۔ اگر کوئی شخص جعلی ڈگری پر انتخاب لڑا ہے یا اُس نے جعلی ڈگری بنائی ہے تو کیا وہ آئین کی شق ٦۲۔٦۳ پر پورا اُترتا ہے۔
  3. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    مبینہ طور پر جعلی ڈگری رکھنے والے شیخ وقاص اکرم ن لیگ میں شامل
  4. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    کیا اس دھاگے سے غیر متعلقہ مراسلے ہٹائے جاسکتے ہیں؟
  5. زرقا مفتی

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    مراسلے میں غلطی سے پاکستانی نژاد کی بجائے امریکی نژاد لکھا گیا لوڈ شیڈنگ کے باعث تدوین ممکن نہ رہی
  6. زرقا مفتی

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    خلیل صاحب کوئی پاکستانی اگر امریکہ کی شہریت لیتا ہے تو اُسے پاکستانی نژاد امریکی کہا اور لکھا جاتا ہے۔ میں نے بارہا یہ بات کی کہ اصلی نظریاتی پاکستانی تو وہ ہیں جو ہجرت کر کے آئے۔ وہ اپنے نام یا قومیت کو پاکستانی کیوں نہیں لکھتے۔ آپ کے والد صاحب نے لکھا کہ مہاجرین نے اپنی مدد آپ کے تحت پاکستان...
  7. زرقا مفتی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    ماشااللہ جعلی ڈگریوں پر بات کرنے کی بجائے چل پڑے ۔۔۔۔
  8. زرقا مفتی

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    نظریہ پیش کرنے پر پابندی تو نہیں لگائی جا سکتی ۔ایک رُکن اگر کسی مسئلے کا پس منظر اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق بیان کرتا ہے تو آپ اُس سے غیر متفق ہو سکتے ہیں اُسے غلط ثابت کر سکتے ہیں اُسے دلیل سے قائل کر سکتے ہیں ۔ مفاد پرست تو ہر صوبے ہر شہر ہر قوم اور ہر سیاسی جماعت میں موجود ہیں ان کے وجود سے...
  9. زرقا مفتی

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    احمد بھائی اختلافِ رائے کا تو ہر کسی کو حق ہے۔ خاموشی سے بہتر ہے کہ ہم اپنے تحفظات پر صحت مند تبادلہ خیال کریں اور جذباتیت کو ایک طرف رکھ کر دلائل سننا اور جوابی دلائل دینا سیکھیں ۔ بات کرنے سے ہی معاملہ سلجھتا ہے یا اختلاف دور ہوتا ہے ۔ خاموشی اور بے حسی میں تھوڑا سا ہی فرق ہوتا ہے۔ بس اختلاف...
  10. زرقا مفتی

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    اس دھاگے کے ابتدائی مراسلے کی کچھ باتوں سے مجھے بھی اتفاق ہے۔ پنجاب میں بھی ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے خاندان آباد ہیں۔ لاہور میں ہندوؤں کے چھوڑے ہوئے محلے مہاجر خاندانوں نے ہی آباد کئے ہیں۔ مگر یہاں رہنے والے سب پاکستانی ہیں۔ ان خاندانوں نے اپنے بچوں کی شادیاں پنجابی خاندانوں میں کیں ہیں۔...
  11. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    صفحے کے زیریں حصے پر محکمہ اوقاف کا اعلامیہ ملاحظہ کیجیے
  12. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    سب سے پہلے تو حکومت پندرہ روز میں سزائیں دے تو جُہلا کے دماغ ٹھکانے لگ جائیں گے کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کتابوں میں پڑھا ہے کہ کمال اتا ترک کے دور میں جمعہ کے روز مساجد میں حکومت کی جانب سے بھیجا گیا خطبہ پڑھا جاتا تھا۔ کم از کم اوقاف کے زیرِ انتظام مساجد میں ایسے خطبات کا...
  13. زرقا مفتی

    حبیب جالب کی برسی

    یہ وزیرانِ کرام کوئی ممنونِ فرنگی، کوئی ڈالر کا غلام دھڑکنیں محکوم ان کی لب پہ آزادی کا نام ان کو کیا معلوم کس عالم میں رہتے ہیں عوام یہ وزیرانِ کرام ان کو فرصت ہے بہت اونچے امیروں کے لیے ان کے ٹیلیفون قائم ہیں‌ سفیروں کے لیے وقت ان کے پاس کب ہے ہم فقیروں کے لیے چھو نہیں سکتے ہم ان کا اونچا...
  14. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات میں معاشی پسماندگی ، بے روزگاری، غربت، احساسِ کمتری اور جہالت شامل ہیں۔ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کے حل کے لئے طویل المدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ تاہم ابتدائی طور پر کچھ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے سب سے پہلے تو ایسے سانحوں کے ذمہ داران کو فوری اور...
  15. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    پھر آپ اُن کے ربط یہاں لگا سکتے ہیں
  16. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کی پشاور میں سونامی!

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D9%90-%D8%A7%D9%86%D8%B5%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%DA%AF%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3%DB%8C%D8%A7%DA%BA.60243/
  17. زرقا مفتی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    ایسی تصاویر تو زرداری صاحب کی بھی بہت ہونگی تو کیا وہ بھی عظیم ٹھہرائے جائیں گے۔
  18. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    آپ شاید اس دھاگے کا حوالہ دے رہے ہیں
Top