نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    درج ذیل ربط پر ملاحظہ کیجیے http://www3.weforum.org/docs/WEF_GenderGap_Report_2012.pdf وجوہات پیمانے اور کارکردگی کے لحاظ سے اعدادو شمار مل جائیں گے جن کی بنیاد پر یہ خبر چھاپی گئی تھی
  2. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    غزنوی صاحب آپ کا جواب بہت معقول ہے شکریہ
  3. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    معاف کیجیے گا مگر اس واقعے میں ملوث ہو کر کوئی مالی فائدہ تو حاصل نہ ہوا ہو گا نہ ہی کسی کو اپنے خاندان کی بہتری کا وسیلہ ہاتھ لگا ہوگا۔ انتہائی پسماندہ آبادی تھی جہاں کے مکین پولیس کے کہنے پر گھر خالی چھوڑ کر گئے ہوئے تھے۔گھر چھوڑنے والے نقدی یا قیمتی سامان تو ساتھ لے گئے ہونگے ان کے سادہ...
  4. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    حقائق کو واضح کرنے کے لئے خبر لگائی کسی بھی اپنی پسند کے ذریعے سے تصدیق کرلیں آپ اسے سیاست پر محمول کریں تو آپکی مرضی مجھے یہ وضاحت کرنے کی ضرورت ہر گز نہیں کہ میں ن لیگ کے ناقدین میں شامل ہوں ۔ لیکن ایسا بھی نہیں سچ کو جھوٹ لکھ دوں یاجھوٹ کو من و عن تسلیم کر لوں
  5. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    مشتعل افراد کے بارے میں ایک متوازن تحریر بشکریہ بی بی سی پاکستان کا ’مشتعل ہجوم' ذیشان حیدر لاہور کے قدیم علاقے بادامی باغ میں واقع جوزف کالونی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اقلیتی برادری کی وہ پہلی آبادی نہیں جو توہینِ رسالت کے کسی مبینہ واقعے پر ’مشتعل ہجوم‘ کے غیظ و غضب کا نشانہ بنی ہے۔...
  6. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    بجا فرمایا آپ نے انتخابات کے نزدیک ایسا سانحہ کسی بھی حکومت کی کارکردگی پر پانی پھیر دیتا ہے ۔ اپنی ساکھ بچانے کے لئے امدادی کام جنوں کی رفتار سے ہونگے لیکن ساتھ ہی ساتھ مخالفت برائے مخالفت بھی جاری رہے گی
  7. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    بھائی صاحب آپ نے کسی پڑھے لکھے بے روزگار نوجوان کی ذہنی اور جذباتی کیفیت کی بہت اچھی عکاسی کی ہے۔ مگر مشتعل افراد کی اکثریت بادامی باغ کے قریب واقع سٹیل ملوں کے مزدوروں پر مشتمل تھی ﴿جنگ اخبار﴾ پولیس افسر ملتان خان کے مطابق زیادہ لوگ قریبی پٹھان کالونی کے مزدور طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔﴿جیو نیوز﴾
  8. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    دُنیا اور معاشرہ فردِ واحد کی کوشش سے مختصر عرصے میں نہیں بدلتے ۔ اس کے لئے وقت، لگن اور مخلص گروہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم ایک بابصر فرد اپنے کردار و عمل کو بھی درست رکھے تو یہ تبدیلی کی کوشش میں اُسکا حصہ ہے۔ دریا کے بہاؤ میں بہنا تو بہت آسان ہے۔
  9. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    یو ٹیوب تو پاکستان میں بند ہے۔ گھروں کی مرمت یا تعمیر بھی پنجاب حکومت اپنے خرچ پر کروا رہی ہے
  10. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    کاشفی صاحب جواب کے لئے شکریہ مگر اصلاحی تجاویز کا انتظار ہے
  11. زرقا مفتی

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    میرے خیال میں یہ حکم اُس وقت آیا جب مسلم ریاست غیر مستحکم تھی اور کُچھ دُنیا دار لوگ اسلام کے مستقبل کے بارے میں پُر یقین نہیں تھے۔ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو ذمی قرار دیا گیا یعنی اُنکے تحفظ کی ذمہ داری ریاست پر آگئی۔ ملک میں غیر مسلم ہوں گے تو ظاہر ہے تعلقات بھی ہونگے۔ اب یہ کوئی ماہرِ...
  12. زرقا مفتی

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ ( 51 ) اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور...
  13. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    السلام علیکم بادامی باغ کے سانحے کے بعد جب میں نے احساس شرمندگی کا اظہار کیا تو ایک اعتراض ہوا کہ پوری قوم کو جہالت کا الزام دینا نا قابلِ قبول ہے ۔اسی تنا ظر میں ایک معاشرتی سنجیدہ بحث کا آغاز کرنا چاہتی ہوں فرد معاشرے کی اکائی ہے فرد کے کردار کی تعمیر میں خاندان، وراثت، گھریلو تربیت، مکتب...
  14. زرقا مفتی

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    السلام علیکم اگر قوم کے۳۰۔۴۰ فیصد افراد پڑھنا لکھنا جانتے ہیں یا تعلیم یافتہ ہیں تو معاشرے میں کیا تبدیلی لائے ہیں؟ میں خود بھی اسی قوم کا حصہ ہوں اور مجھے اپنی نااہلی پر شرم آ رہی ہے۔ دُنیا آپکے معاشرے کا اجتمإعی چہرہ تو یہی دکھائے گی۔ اور دُنیا کو چھوڑئیے کیا اللہ تعالیٰ کی عدالت میں ہم مجرم...
  15. زرقا مفتی

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    آج بہت شرم محسوس ہوئی اپنی قوم کی جہالت پر جب ملک میں توہینِ رسالت کا سخت ترین قانون رائج ہے تو قانون کو اپنا کام کرنے دیں۔ ایک فرد کے جُرم کی سزا سو خاندانوں کو دینا کونسے اسلام کی پیروی ہے؟؟
  16. زرقا مفتی

    دائرے

    دائرے دائروں کا مرکز ہوں، خا مشی کا مظہر ہوں ان کہی کہانی ہوں دائروں کا مرکز ہوں! اک مری محبت کا، اک تری ضرورت کا اک تری اجازت کا، خواہشوں کی شدت کا لمس اُس کی قُربت کا، اور تیری فرصت کا اک مرے مقدر کا دائروں کا مرکز ہوں! محافظ مہرباں بھی ہیں یہ مدار یہ حصار جفاکار صیاد بھی یہ مدار یہ حصار مجھ...
  17. زرقا مفتی

    پاک امريکہ اشتراک کے حقيقی نتائج

    ریمنڈ ڈیوس جیسے دہشت گرد بھی یہاں ثواب کمانے آئے تھے ۔ اور یہ کب کس عدالت نے ثابت کیا کہ 9/11 کے حادثے کا ذمہ دار اُسامہ ہی تھا۔ آپ ہی الزام کنندہ ،آپ ہی مدعی ،آپ ہی منصف آپ کے اپنے دانشور تو اسے inside job کہتے ہیں چلئے اگر مان بھی لیں اُسامہ ذمہ دار تھا تو اآپ نے اُسے سمندر میں غرق کر دیا ۳...
Top