نتائج تلاش

  1. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اور میں اس کمان سے ایسے تیر برساؤں گی کہ دھمکیاں دینے والے سر پہ پاؤں رکھ کے بھاگ کھڑے ہوں گے
  2. خوشی

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    جو اس میں نہیں ہوتی:)
  3. خوشی

    پنجابی وچ گپ شپ

    صدقے جاواں اے اردو دا رعب کدے تے؟؟؟؟؟ تے کیئوں
  4. خوشی

    خوش خبری !

    اتنی سمجھ داری کی باتیں ہو رہی ھیں تو لگے ہاتھوں مجھے بھی سمجھا دیجئے کہ ہمیشہ کھلا تضاد ہی کیوں کہا جاتا ھے بند تضاد کیوں نہیں؟؟؟؟؟
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    امین فہیم جی کو کیا ہوا ھے ایسی باتیں تو بی بی سے ملنے کے بعد کیا کرتے تھے وہ
  6. خوشی

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    میں سوچ رہی ہوں عزیز میاں نے یہ بات ( ان کی آئی پی بلاک کی گئی ھے) چاند کو ہی جا کے کیوں بتائی:confused:
  7. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اس میں سوچنے کی کیا بات ھے ابھی سے شروع کریں
  8. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    جس جس نے مجھے الٹا جواب دیا ھے اسے تیر کی طرح سیدھا کر دوں گی
  9. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں کچھ سوچنا چاھتی ہوں اگر آپ چپ رہ سکیں تو
  10. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    میں نے مس کال کرنا چھوڑ دیا ھے جب سے بیلنس ختم ہوا ھے
  11. خوشی

    گپ شپ کارنر

    لگتا ھے کیمومیلا عبداللہ کے بجائے آپ کے لئے تجویز کرنی چاھیے تھی
  12. خوشی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ماشاءاللہ ،اشاءاللہ ، ماشاءاللہ باشعور ہونا مبارک ہووووووووووووووووووووو ویسے میں پوچھ سکتی ہوں مردوں پہ ظلم اور زیادتی کس نے کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. خوشی

    شہر کا نام تو بتائیں

    تخت ہزارہ اب ٹ بنتا ہو گا
  15. خوشی

    بریکنگ نیوز

    جی جناب گھر پہنچ چکی ھیں خریت سے ، آج تو محفل ھے کل شاید چکر لگائیں محفل کا
  16. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ان دو ناموں کے علاوہ بھی کسی کا پوچھ لیا کریں:noxxx: لگتا ھے آپ کی سی ڈی بھی بدلنے پڑے گی
  17. خوشی

    جے کمپوٹر پنجابی اچ ہوندا

    پیج ناٹ فاؤنڈ ،،،،،،،،،،، کی جگہ لکھا ہوتا ،، ورقہ نئیں لبھا ،،،،،،،،،
  18. خوشی

    شہر کا نام تو بتائیں

    بہاولپور جس سے مرضی لکھیں بھئی
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top