نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    بات بھی ایسی نہ تھی کہ کھوج ہی لگایا جاتا
  2. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں نے انھیں کا ل کر لی ھے وہ خریت سے گھر پہنچ چکی ھیں
  3. خوشی

    بریکنگ نیوز

    ہر خا ص و عام کو مطلع کیا جاتا ھے کہ بوچھی جی خیا خریت سے اپنے گھر لوٹ آئی ھیں کچھ تھکن ھے کچھ مصروفیت ھے فارغ ہو کے تشریف لائیں گی یہاں، کوئی سوال!!!!!!
  4. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    شکریہ جسے بھی مس کرتے ھیں مگر مجھے یہ بتائیں بوچھی کی کوئی خیر خبر
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    شکریہ شمشاد جی ہارون بھائی جلدی بھیجیں
  6. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    یہ اچھا کیا آپ نے ورنہ مجھے غصہ آ رہا تھا دھیرے دھیرے
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    خوشی کا آداب ھے کوئی یہاں
  8. خوشی

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    آپ کی ضمانت ضمانت کی تکرار نے مجھے سوال بھلا دیا ھے ، ویسے ہارون بھائی اسی پریشانی میں رات سوئے نہیں کہ میں نے کیا پوچھنا تھا کیوں ہارون بھائی؟؟؟
  9. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    رہنے دیں شمشآد جی میرے سامنے نہ کریں یہ بات:noxxx:
  10. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    آپ فکر نہ کرو منا میں ان سب کی وہ مرمت کروں گی کہ چھٹی کا دودھ یاد آ جائے گا ان کو
  11. خوشی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ایک بات میں لکھنا بھول گئی تھی وہ یہ کہ کئی دنوں سے محفلمیں خاموشی چھائی ہوئی تھی آدھے سے زیادہ ممبر سو رھے تھے میں نے ایک جملہ کیا لکھا سب بیدار ہو گئے واہ بھئی واہ ، کسی کی تعریف برداشت کر لیتے ھیں:) ویسے اس سے ثابت یہی ہوتا ھے کہ لڑاکا یا لڑاکی جو بھی کہیں کون سی شخصیت ھے بلکہ شخصتیں ھیں:noxxx:
  12. خوشی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ایک فی میل نے ایک فی میل کی طرفداری کی ھے وہ بھی سچی ، ہضم کیوں نہیں ہو رہی حضرات سےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
  13. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    وہ چالیں رواں ہو گئی ہوں گی مکھن لگانے سے
  14. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    بڑے آئے کیس بنانے والے خبردار میرے بھائی کو کچھ کہا تو اینٹ سے اینٹ بجا دوں گی
  15. خوشی

    گوگل اسکرپٹ کنورٹر میں اب اردو بھی شامل

    اردو کو رومن میں لکھ دیتا ھے یہ توووووووووووووووووووووووووووو ٓپ کیا کہہ رھے ھیں
  16. خوشی

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    توبہ ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے آپ لوگ کس بحث میں پڑ گئے ھیں ، یہ ڈش ھے یا ریگستان پہ اگی ہوئی جڑی بوٹیاں ھیں
  17. خوشی

    نور جہاں بیتے دنوں کی یادوں کو ،،،،،،،،،،،،،،، نورجہاں

    گیت کار ،،،،،،،،،،،،، مسرورانور موسیقار ،،،،،،،،،،،، نثار بزمی فلم ،،،،،،،،،،،،،،،،، آگ
  18. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بہت خوب:) واقعی آپ کو اب باتوں کا نہیں علم ورنہ گول مول بات کرنے کی بجائے سیدھا کہتے کہ خوشی اتنے دن سے آئی نہیں خیر ہو
  19. خوشی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    میرے خیال میں مہوش جی کو لڑاکا شخصیت کہنا سراسر زیادتی ھے کیونکہ وہ تو بات ہی ٹو دی پوئنٹ کرتی ھیں ، لڑتے تو مرد حضرات ھیں جو جواب دے نہیں پاتے ان کے دلائل کا اور الٹی سیدھی ہانکنے لگتے ھیں، میں نے تو دیکھا ھے کہ مہوش اکثر وبیشتر جرات کا مظاہرہ کرتے حقائق سے آگاہ کرتی ھیں
  20. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    بریڈ کو لگاتے ھیں کھانے کے لیے
Top