بدلتا ہی رہتا ہے میرا ٹھکانہ
روانی میں بہتر ہے۔ دوسرا مصرع ابھی بھی بہتری کا متقاضی ہے، بطور خاص 'پون' مجھے فٹ بیٹھتا ہوا محسوس نہیں ہو رہا، شعر نکالا بھی جا سکتا ہے یا دوسرا مصرع کسی اور طرح سے کہہ کر دیکھیں۔
یہ قافیہ بھی پون کی طرح کسی صورت بھی فٹ بیٹھتا ہوا محسوس نہیں ہو رہا، صرف سہل کہنے سے...