نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں مل گئی ہیں ماشاء اللہ گُلِ یاسمیں کو
  2. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب اگلا لفظ بھی تو کوئی دیں
  3. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ ت ت س ع ط ا ا
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے بھی یہی کہتا ہوں کہ آرام کے ساتھ چائے بنایا کرے۔ جلدی کا کام تو شیطان کا ہوتا ہے۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو بھی تکلیف ہے گُلِ یاسمیں کو اللہ کرے کہ وہ دور ہو جائے، اور تندرستی نصیب ہو آمین
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کی داستان ہے ایک مغلیہ خاندان کا خاتمہ بھی!
  7. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ح ر ک اا ہ ب ل
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گریز واقعی کرنا چاہیے کسی کو بھی حقارت کی نظر سے دیکھنے سے۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبھی کو یہاں شاعری کی پڑی ہے تو کیا بھول بیٹھے یہ کیسی لڑی ہے؟ صرف مذاق کے طور پر
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن میں تو فلسفیانہ گفتگو سے دور بھاگتا ہوں، کیونکہ میری سمجھ میں ہی نہیں آتی!
  11. ع

    تیرا ہے نام لب پر ہو شام یا سویرا

    تیرا ہے نام لب پر ہو شام یا سویرا ہر بات میں ہی اپنی کرتا ہوں ذکر تیرا --------- ہے تیرا نام.... دوسرے میں 'ہی' اچھا نہیں لگ رہا ہر بات ہی میں اپنی... میں کچھ بہتر معلوم ہوتا ہے شکیل احمد خاں کا بھی مجوزہ مطلع اچھا لگ رہا ہے، جو آپ رکھنا چاہیں! بھولا نہیں ہے مجھ کو تیرا کبھی سراپا چلنے میں...
  12. ع

    گئے دن بہاروں کے آئی خزاں ہے

    ابھی بھی واضح نہیں لگ رہا، میرا خیال ہے کہ یہ مفہوم اس بحر میں ادا کرنا مشکل کام ہے کہاں مرگ دیکھے ہے عمر آدمی کی نہیں مرنے والے، یہ جھوٹا گماں ہے ایک کوشش مگر مطمئن نہیں ہوں، پہلے میں "دیکھے ہے" اور دوسرے میں یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتا کہ گماں کا جھوٹا ہونا کیا زبان لے لحاظ سے ٹھیک ہے، آپ اس...
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جزاک اللہ خیر شکیل احمد خان23 ان اچھی اچھی باتوں کے لیے!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کا شکر ہے کہ گنگا بہہ تو رہی ہے، کبھی تھوڑا ادھر ادھر ضرور ہو جاتی ہے کیا گنگا کا بھی کوئی کان ہے جس سے اس کو پکڑ کر سیدھا کر لیا جائے؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند پر پہنچنا اپنی جگہ ایک کامیابی تو ہو سکتی ہے مگر اللہ کرے کہ ساری دنیا کا دھیان اس طرف بھی جائے کہ جو زمین ہمارے پاس ہے اس کی خوشحالی کے لیے بھی کوششیں کریں، یہاں کی غربت اور بد حالی کو دور کیا جا سکے دعا ہی کی جا سکتی ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں اب نرخوں کی بات! یہاں تو دھاندلی کا شور ہے سوشل میڈیا پر، یہ کہا جا رہا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں میں ہیر پھیر کر رہی ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ،ہم اپنی عادتوں پر کڑی نظر رکھیں تو کسی کو ڈاکٹر کی ضرورت ہی نہ پیش آئے!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی محمد عدنان! کیسے ہیں؟ وعلیکم السلام
  19. ع

    گئے دن بہاروں کے آئی خزاں ہے

    جوانوں کو مرتے نہیں کیا ہے دیکھا ابھی دور ہے موت یہ جھوٹا گماں ہے -------یہ تو مزید بگڑ گیا ہے! "نہیں کیا ہے دیکھا" میں ترتیب اچھی نہیں الفاظ کی دوسرا بحر سے خارج ہے، "یہ" کی ضرورت نہیں بحر کے حساب سے، دوبارہ کہنے کی ضرورت ہے ہماری یہاں زندگی مختصر ہے سدا جو رہے گا ٹھکانا وہاں ہے -------یا کریں...
  20. ع

    گئے دن بہاروں کے آئی خزاں ہے

    مثلاً 'اب کے خزاں ہے' وغیرہ، آپ خود کچھ سوچیں کہ کیا تبدیلی کی جا سکتی ہے ردیف "ہے" کو موثر بنانے کے لیے دوسرا جوانی گئی پھر بھی دل یہ.... روانی میں بہتر لگتا ہے بھائی شکیل کے متبادل بھی خوب ہیں ہے مرنا سبھی کو... رواں صورت ہے دوسرا مصرع اصل بہتر لگتا ہے واضح نہیں ہے، دوبارہ کہنے کی ضرورت ہے۔...
Top