نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ وقت باقی نہیں ہے اب پھر سے ناشتے کی بات ہونے میں بھی۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدانخواستہ آج کہیں ایک مگ چائے کا کم تو نہیں پیا؟
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبارے پر ڈنک مارے اگر شہد کی مکھی تو کیا غبارہ پھٹ جائے گا؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دہی کا بھی ذکر ہو جائے اگر ناشتے کی چیزوں کی ہی بات چل رہی ہے تو
  5. ع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    برانڈز پر زیادہ تر پرائز میں کمی کر کے کوالٹی میں بھی کمی کر دی جاتی ہے، کسٹمر بس یہ سمجھ کر خریداری کر لیتا ہے کہ بڑے برانڈ پر اتنے کم پرائز!! ربڑ کا جو سول ہوتا ہے اس کی کاپی لگا دی جاتی ہے تا کہ قیمت میں کچھ کمی پیدا ہو جائے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر بسا کر یعنی موتی چور کا لڈو کھا کر لوگ پچھتاتے بھی ہیں اور چار لڈو بھی پورے کھانا چاہتے ہیں، جیو نیوز کے ایک اینکر اس موقع پر کہا کرتے ہیں کہ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب نے شاید رفیع کا یہ گانا بھی سنا ہو۔ مرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے کہ تو کہیں بھی رہے تو مری نگاہ میں ہے
  8. ع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    مجھے تو فی الحال جوتوں کے ریٹس ہی معلوم ہیں کہ کام ہی ان کا ہے فینسی جوتا لیڈیز ہیل والا کم از کم پندرہ سو روپے میں سیل کر رہے ہیں، اس سے ذرا اچھی کوالٹی کا اٹھارہ سو سے دو ہزار تک فلیٹ چپلیں وغیرہ بارہ سو سے پندرہ سو تک :D اور کسی چیز کی قیمت کا اندازہ واقعی نہیں ہے، مثلاً پھل اور سبزی وغیرہ
  9. ع

    بیت بازی

    یوں تو اس راہ میں زمانہ ہوا ہے سفر کیا یہ مجھ پہ وا نہ ہوا محمد عظیم
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو شاید ٹکی ہے گچک کی۔ حلوے کی کوئی قسم نہیں لگتی، گچک سے شاید پنجابی محفلینس ہی واقف ہوں
  11. ع

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے »»صرف پی کر ہی نہیں تھاما گیا ہاتھ، یہاں بلکہ صرف پی کر ہی نہیں آپ کی جانب لپکے بہتر ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خرچہ کم کرنا ہو تو موبائل کے نوٹ پیڈ کو بھی بطور ڈائری استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اس جدید دور میں تو موبائل نے بہت سی چیزوں کی ضرورت کو ختم ہی کر دیا ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر ایک ہی بار آرڈر کر لیتے ہیں سب کے لیے۔ شاید کچھ ڈسکاؤنٹ مل جائے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہاں بھی ت کو بھگتانا پڑے گا مجھے؟ وعلیکم السلام
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تینتیس دس (نوکیا) لے دیں کیا ثمرین کو؟ میسیج یا کال کر لیا کریں گے۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوہن حلوے سے تو بہت دور کی چیز لگتی ہے یہ۔ ہمارے یہاں جو مٹھائی کی دوکانوں پر "پیٹھے کا حلوہ" نظر آتا ہے اس کی طرح کا لگتا ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک ہی تھے رفیع، واقعی رفیع ، لتا، مکیش اور کشور، آوازیں بھی کمال اور شاعری بھی بہت بہتر تھی اس دور کے گانوں کی
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دن کے دو بج کر پچاس منٹ پر ( پاکستانی وقت کے مطابق ) وعلیکم السلام
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لازم ہے کہ آتے جاتے کہیں کان میں پڑا تو ہو گا وہ الگ بات ہے کہ گلوکار کے نام سے واقف نہیں ہوں گے آپ
  20. ع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    بنگالی بھائی مچھلی کھانے میں ماہر ہوتے ہیں ویسے۔ ہم لوگوں کو تو دشواری پیش آتی ہے کانٹوں کی وجہ سے۔ وہ لوگ منہ میں ہی سائیڈ پر کرتے جاتے ہیں کانٹے۔
Top