نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    ہاہاہا، ویسے دیکھا جائے تو پوری ٹیم میں سے دو تین کھلاڑی چھوڑ کر باقی سب کو نہ کھلانے پر گوروں کا احتجاج تو بنتا ہے
  2. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    جی، جنوبی پنجاب میں پٹھان ہمیشہ کام کرتے دکھائی دیتے ہیں، چاہے وہ بچے ہوں یا بڑے
  3. قیصرانی

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    سب سے پہلے تو یہ کہ ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اس دوران یہ جائزہ لیں کہ تمباکو نوشی یا دیگر مضر عادات تو نہیں؟ تمباکو نوشی، پان یا اس طرح کی کوئی اور عادت؟ گھر میں کوئی اور فرد چین سموکر تو نہیں ہے کہ جس کے دھوئیں سے یہ مسئلہ ہو؟ آپ کی عمر کافی کم ہے، سو جتنا جلدی ہو سکے، اپنا مناسب علاج کسی ماہر...
  4. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    میں نے بھی یہ بات سنی ہے۔ تصدیق کا منتظر ہوں
  5. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    آج کا اور اگلا، دونوں میچ پاکستان جیتے گا۔ پاکستانی ٹیم میں موجود سازشی عناصر کا رویہ یہی کہتا ہے
  6. قیصرانی

    Quratulain Baloch debut Bollywood song is out

    کوشش کرتی رہیے، آسان ہو جائے گی۔ چند دن میں عادت ہو جائے گی
  7. قیصرانی

    Quratulain Baloch debut Bollywood song is out

    صرف ہم نام؟ بہرطور اچھی شیئرنگ ہے۔ شکریہ پس نوشت: اردو لکھنے کی کوشش نہ چھوڑنے پر شاباش
  8. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    یہ طریقہ کار بہتر ہے کہ آپ اگلے بندے کی ضرورت کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو ضرورت مند ہوگا، وہ خوش ہو جائے گا اور جو عادتاً مانگ رہا ہے، وہ بھاگ جائے گا
  9. قیصرانی

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    اس کی وجہ شاید یہ ہوگی کہ آپ کے پاس یہ تمام تر فانٹس سسٹم پر انسٹالڈ ہیں۔ میں نے ابھی چند دن قبل نئی ونڈوز کی ہے تو میرے پاس صرف جمیل نستعلیق فانٹس ہی ہیں۔ اس طرح کی استثنائی صورتحال کے لیے فارمیٹ ختم کرنا مفید رہتا ہے
  10. قیصرانی

    Quratulain Baloch debut Bollywood song is out

    یہ آپ خود تو نہیں؟
  11. قیصرانی

    ڈراپ باکس کے 6 کروڑ سے زائد پاس ورڈز چوری

    پرسوں مجھے نوٹیفیکیشن ملا تھا کہ اگر میں نے 2012 سے پاس ورڈ نہیں بدلا تو اب بدل لوں۔ ساتھ ہی یہ بھی واضح تھا کہ یہ 'محض حفاظتی اقدام' ہے، کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں
  12. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    یہ پاکستانی ٹرم ہے۔ آپ کی خاطر وضاحت الگ سے پوسٹ کر دی تھی
  13. قیصرانی

    کتب فروش یا کتب بینی : آپ کی کیا رائے ہے۔

    ای بکس کی سب سے بڑی سہولت یہ ہے کہ آپ نے آرڈر کی اور فوراً پڑھنا شروع کر دی۔ اصلی کتاب اور ای بک کا فرق کچھ عرصے بعد مٹ جاتا ہے۔ مجھے تو کئی مرتبہ ای بک پڑھتے پڑھتے احساس بھی نہیں ہوا اور پوری رات بیت گئی اور اگلے دن الارم بجنا شروع ہوا تو احساس ہوا کہ اب آفس جانا ہے کتاب تلاش کرنا، اسے خریدنا،...
  14. قیصرانی

    کتب فروش یا کتب بینی : آپ کی کیا رائے ہے۔

    میری عادت ہے کہ جو بھی کتاب خریدتا ہوں، اس کی ای بک یا پی ڈی ایف ضرور بنا یا تلاش کر لیتا ہوں۔ پری کنڈل دور میں یہ مسئلہ ہوتا تھا کہ جب بھی سفر پر جانا ہو تو چار یا پانچ کلو جتنی کتب ہو جاتی تھیں۔ اب اسی وزن میں کنڈل، لیپ ٹاپ، فون، ٹیبلٹ اور پاور بینک لے جاتا ہوں کنڈل انگریزی کتب کے لیے تو...
  15. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میڈیسینل کے بعد اب پیش ہے انوائرمنٹل کینابس
  16. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    میڈیا سے مراد سرکٹ بورڈ
  17. قیصرانی

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    فارمیٹ ختم نہ کرنا فارمیٹ ختم کرنے کے بعد
  18. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    عموماً اس ڈسک کا میڈیا عین اسی جیسے دوسرے میڈیا سے بدلنے سے ڈسک کام کرتی ہے
Top