نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    یعنی پاکستانی کھلاڑی نے بھی کوئی مثبت ریکارڈ بنایا؟
  2. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    فن لینڈ میں مجھے ایک بار ایک جگہ دیسی شکل والے بندے نے روکا تھا کہ گاڑی کا پیٹرول ختم ہو گیا ہے۔ پیسے دو تاکہ میں پیٹرول ڈلوا سکوں۔ گاڑی کی رجسٹریشن مشرقی یورپ کی تھی۔ سو میں نے گاڑی کی کھڑکی میں معمولی سی درز کر کے بات کی۔ وہ بہت اصرار کر رہا تھا کہ شیشہ کھولو یا پھر دروازہ کھولو تاکہ تفصیل سے...
  3. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    یعنی ‘نیش لڑکا‘ پک کیا تھا؟
  4. قیصرانی

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    جی، میں بھی اسی کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔ ترجمے کی سٹرنگ سب کیفیات کے لیے ایک ہونی چاہیے
  5. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    غمناک، شاید انہوں نے دیکھا ہوگا کہ دوسرا طریقہ کم خرچ بالا نشین ہے؟
  6. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    اس کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ میڈیکل سٹور جا کر انہیں ادویات دلا دیں اور ساتھ ہی سیرپ کی بوتل کی سیل کھول دیں، ٹیکہ ہے تو اس کی سیل توڑ دیں اور اگر گولیاں یا کیپسول ہیں تو ایک دن کی تجویز کردہ مقدار (نسخے کے مطابق) اس کے پتے سے مختلف جگہ سے نکال کر ہاتھ پر رکھ دیں تاکہ واپس نہ بیچی جا سکے
  7. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    اس پر یاد آیا کہ میرے پھوپھا فرماتے ہیں کہ (یہاں جامعہ مسجد کے پاس ہی تین مندر ہیں اور چرچ اور گردوارے بھی واکنگ ڈسٹینس پر) یہ ہندو مندر ہے، یہ دوسرا مندر ہے، یہ تیسرا مندر ہے، وہ چرچ ہے، وہ گردوارہ ہے، کہیں کوئی بھیک نہیں مانگ رہا۔ ہماری مسجد میں داخل ہو تو جگہ جگہ چندے کے ڈبے لگے ہیں اور پھر...
  8. قیصرانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    وہ اندازہ لگا لیتے ہوں گے کہ اس جگہ آیا ہے تو فلاں چیز کی کمی ہوگی
  9. قیصرانی

    پڑوسی

    ہاہاہا۔ ویسے یہ لطیفہ کچھ ایسے بھی مشہور ہے کہ: شوہر کا جواب: ایک بار گیا تھا تو یہ لڑائی ہو رہی ہے۔ دوسری بار گیا تو پتہ نہیں کیا ہو
  10. قیصرانی

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    پہلے میں نے سوچا تھا کہ شاید یہ سٹیٹس موبائل سے ہوا ہو، پھر خیال آیا کہ یہ تو میرا اپنا لگایا ہوا سٹیٹس ہے اور میں نے شاید ہی موبائل سے کوئی پوسٹ کی ہو
  11. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    جی، مگر سپائی ویئر وغیرہ جیسے خطرات زیادہ نقصان دہ ہیں
  12. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    جی۔ اصل میں مائیکروسافٹ کی قیمت ہی اسے اوپن سورس کے مقابلے میں کمتر بناتی ہے۔ مگر اس کا بدلہ وہ یوزر فرینڈلی انٹرفیس سے لے لیتے ہیں، جس کا بدلہ پائیریسی کی شکل میں اتار جاتا ہے اور یہ سلسلہ شیطان کی آنت (ونڈوز کی کوڈ والی سطور) جتنا طویل ہو جاتا ہے
  13. قیصرانی

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    فورم پر متن پیسٹ کرتے وقت براہ کرم ٹیکسٹ فارمیٹنگ ختم کر دیجیے (پوسٹ کرتے ہوئے اوپر ٹول بار میں انتہائی بائیں جانب سے دوسرا آپشن ہے دوسری تجویز یہ بھی ہے کہ طاقت لکھتے وقت کیرٹ سائن لگا دیا کریں، جیسے 66^10۔ اس طرح واضح ہو جائے گا
  14. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    بہت عرصہ قبل ہاکی کا ایک میچ یاد آ گیا جس میں پاکستان بری طرح ہار رہا تھا۔ قاضی محب مرحوم اس وقت فل بیک پوزیشن پر کھیلتے تھے اور شاید کپتان بھی تھے۔ آخری چند سیکنڈ رہ گئے تھے کہ قاضی محب نے اچانک جوش کھایا اور کمنٹیٹر کی آواز گونجی: 'اب قاضی محب خود گیند کو آگے لے کر بڑھ رہے ہیں۔' کل اظہر علی...
  15. قیصرانی

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    جی، یہی سوچ رہا ہوں کہ اس پر کسی وقت ہاتھ صاف کروں
  16. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں پائریٹڈ ونڈوز ملتی تھی
Top