نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    بھول چوک سہو یا نسیان پر عُرف یا لغت میں تو خطاء کا اطلاق ہوتا مگر حقیقتا یہ خطاء نہیں ہوتے لہزا ابن حسن بھائی نے بالکل بجا فرمایا تھا اور یہی عین ایمان ہے کہ جب مطلقا برائی کا ذکر آئے تو انبیاء کرام کی ان سے براءت ظاہر کی جائے اور دیگر ابن حسن بھائی کی بات کہ حق ہونے پر پر انکی تحریر میں...
  2. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    تو جب آپ کو یہ تسلیم ہے تو پھر وہاں آپ نے ابن حسن بھائی سے اختلاف کیوں کیا؟ جب آپ دونوں ہی ایک بات کررہے تھے تو محل اختلاف کیا تھا جو آپ نے ابن حسن بھائی کی بات کو رد کرتے ہوئے مطلقا انبیاء کرام کہ بشریت کہ ساتھ انکی خطاؤں کا ذکر کیا ؟ اب جب کہ آپ کو یہ تسلیم ہے کہ وہاں آپ کی مراد وہ نہ تھی جو...
  3. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    حجور معاف کیجیئے گا میں یہاں آپ کہ ساتھ خدا کہ وجود و عدم کی بحث نہیں کررہا جو آپ مجھے گریہ و زاری کہ مشورے دے رہے ہیں میں نے آپ کہ اس مؤقف پر کہ آپ اعتقادات کہ معاملہ فقط مشاہدہ اور معائنہ ہی کہ قائل ہیں بطور اعتراض معائنہ و مشاہدہ کہ لغوی مباحث کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ سے سوال کیا تھا کہ آپ نے...
  4. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    بہت خوب گویا جناب تو بڑی پہنچی ہوئی ہستی ملوم ہوتے ہیں ہم تو ایویں ہی سمجھے تھے ۔ ۔ ۔ کیا پوچھ سکتا ہوں کہ اگر جناب کا عقائد کہ بارے میں طریقہ کار فقط مشاہدہ اور معائنہ تک ہی محدود ہے تو جناب نے ذات باری تعالٰی کا کہاں مشاہدہ اور معائنہ کرلیا ؟ جواب دیتے وقت لغت میں سے ذرا مشاہدہ اور معائنہ کے...
  5. آبی ٹوکول

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    طالوت بھائی آپ واقعی بچے ہیں یا جان کر کررہے ہیں :grin: ایسی باتیں جو کہ مذہبی بحث کا محرک بنتی ہیں پہلے آپ وہ فرماتے ہیں اور یہ سچ ہے کہ جب ان پر کوئی بحث شروع ہوجاتی ہے تو پھر آپ کنی بھی کتراتے ہیں :grin: خیر چھوڑیئے اس بحث میں کیا پڑھنا ۔ ۔ ۔ ۔ جن جگہاؤں کی بابت آپ نے استفسار فرمایا ہے...
  6. آبی ٹوکول

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    طالوت بھائی آپ ہمیشہ حق ہی بیان کرتے ہیں ۔ ۔۔ ۔ اور وہ بھی اپنی طرف سے :grin: جی غصہ اس لیے فرمایا کہ ابھی ابھی آپ کا ایک تازہ ترین مقولہ نظر سے گزرا کہ جس میں آپ ارشاد فرماتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ تو میں نے خیال کیا کہ بھئی یہ خوب کنی ہے جو پہلے تو ہر جگہ خود جان بوجھ کر گُھسیڑ ی جاتی ہے پھر جب...
  7. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    مگر حضرت آپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ حق آپ پر واضح کس طرح سے ہوتا ہے ؟ کیا براہ راست وحی نازل ہوتی ہے حضرت پر ۔۔۔۔ یا پھر کوئی اور الہامی سلسلہ ہے ۔ اور میرے دیگر سوالات بھی آپ پر ادھار ہیں ۔
  8. آبی ٹوکول

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    آپ مائنڈ مت کیجیئے سولنگی بھائی حجرت طالوت رحمۃ اللہ علیہ اپنے سعودی فرض سے مجبور ہیں
  9. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    شمشاد بھائی آپ نے بہت اچھا کیا ایسی تمام بحث کو ایک الگ ضمرے میں منتقل کردیا مگر آپ نے جو عنوان چنا ہے مجھے اس سے اختلاف ہے عارف کریم صاحب نے ابن حسن بھائی کی جس عبارت کہ مقابل میں انبیاء کرام کی خطاؤں کا ذکر ہے اس عبارت میں ابن حسن بھائی نے عامۃ الناس کی "باالقصد" خطاؤں کا ذکر کیا تھا اور...
  10. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    طالوت بھائی یہ کوئی اتنی آسان اور عام سی بات نہیں ہے کہ جسے یوں ہی نظر انداز کردیا جائے کہ پہلے تو ایک شخص محض اپنی جہالت اور کج فہمی کی وجہ سے انبیاء کرام اورعامۃ الناس کی خطاؤں کو ایک دوسرے کہ بالمقابل ٹھراکر انبیاء کرام کہ معصوم عن الخطاء ہونے کہ متفقہ عقیدہ کا رد کرتا ہے ۔ اور جب اس سے بات...
  11. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    السلام علیکم گو کہ بات موضوع سے کافی دور چلی گئی لیکن بات ایسی ہے کہ چُپ رہنا گناہ سمجھتا ہوں ۔۔ ایک شخص پہلے اپنی کج فہمی کی وجہ سے انبیاء کرام علیھم السلام کا تقابل عام انسانوں اور پھر ان سے ہونے والی خطاؤں سے کرتا ہے پھر اس پر بطور دلیل قرآن کریم کی آیات کو ڈھونڈ ڈھوند کرلاتا ہے افسوس ایسی...
  12. آبی ٹوکول

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    اگر گولی کھا کر محبت کرنا محبت کو ویسٹ کرنا ہے تو پھر سسرالیوں کو ایسی محبت کہ ڈبے کہ ڈبے کھلانا بھی تو ویسٹ ہی ہوا ناں ۔ ۔ لیکن وہ تو آپ کھلانے کو تیار ہیں :nailbiting:
  13. آبی ٹوکول

    تعارف السلام علیکم۔

    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہو پلا ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے محبت بھرے تعارف کہ جام
  14. آبی ٹوکول

    شریف بردران ناہل قرار

    اجی کاہے کی نااہلی ذرا نا اہل قرار دینے والوں کی اہلیت پر بھی نظر ہو ۔۔۔:grin:
  15. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اور آپ کا علاج میری طرف سے فری:grin:
  16. آبی ٹوکول

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    وسیے مونگ بھی سستی ہے اور اس کی مناسبت بھی زیادہ ہے :grin:
  17. آبی ٹوکول

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    اسکی جو یو کو منوا سکے :grin:
  18. آبی ٹوکول

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    آپ نیتوں کہ حال کب سے جاننے لگیں :eek:
  19. آبی ٹوکول

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    خاطر جمع رکھو منوانے والے بھی آجائیں گے ایک دن :grin:
  20. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہاں شمشاد بھائی بلکہ ریڈیو پر بھی تو باقاعدہ ان سب باتوں کو تصوریر کوریج دیہ گئی تھی بالکل اسی طرح کہ جس طرح کے یہ دعوٰے ہیں :grin:
Top