نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ کی طرف خوب دھیان دینا چاہیئے ،کرونا پھر سے زور پکڑ رہا ہے
  2. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹ رہا ہے زور اب مچھر کا بھی،کیونکہ سردی کافی بڑھ گئی ہے
  3. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت بھی مبینہ طورپر ملے ہیں ڈینگی مچھر پائے جانے کے
  4. ام عبدالوھاب

    شہر کا نام تو بتائیں

    بار سلونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپین۔ فن تعمیر میں نمایاں
  5. ام عبدالوھاب

    شہر کا نام تو بتائیں

    سینٹورینی۔۔۔۔۔یونان۔۔خوبصورت سفیدجزیرہ
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر نہیں اسے ہمارا خط ملا یا نہیں
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقہ پینے کا رواج کم ہو گیا ہے ۔ویسے اب حقہ بھی جدت اختیار کر گیا ہے،حقے میں شیشے کے سوٹے لگائے جاتے ہیں۔
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے،شروع کیجیئے سب۔ساتھ میں سینڈوچ بھی ہیں
  9. ام عبدالوھاب

    شہر کا نام تو بتائیں

    شیخوپورہ۔پنجاب ۔پاکستان
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور سے تو سب بہت لذیذ لگ رہا ہے اب چکھنے سے معلوم ہوگا کہ ذائقہ کیسا ہے
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب لطف اندوز ہوں سب ملکر۔۔چائے اور طرح طرح کے حلوہ جات سے
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ تو پیٹھے کا بھی بہت مزے کا ہوتا ہے
  13. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    م میں تو خوشبو ہوں،محسوس مجھے کرتی ہیں سانسیں، میں کوئی آواز نہیں،کہ گفتگو ضروری ہو۔۔۔۔ ام عبد الوھاب
  14. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ل لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری علامہ اقبال
  15. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گرہ سے کچھ نہیں جاتا، پی بھی لے زاہد ملے جو مفت تو قاضی کو بھی حرام نہیں امیر مینائی
  16. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ق قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو میاں داد خان سیاح
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب پر بھاری ہے رحمت اللہ کی۔بیشک
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر حکم کی تعمیل سچے مسلمان کی علامت ہے، اور حقیقت میں یہی علمِ نافع اور عملِ صالح کا نتیجہ ہوتا ہے۔
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرض بھی امانت کے زمرے میں آتا ہے
  20. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کفر مٹنے کیلیئے ہے بیشک اسے مٹنا ہی ہے
Top