نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    معزز ہمقدم! سلام مسنون! امید ہے کہ آپ بخیریت ہونگے! آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ القلم نے فروغ اردو کا ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیا ہے اور القلم کی جانب سے نہایت مسرت سے اعلان کیا جاتا ہے کہ "القلم ریسرچ لائبریری" کا افتتاح گیارہ مئی 2009 کو کیا جا رہا ہے یہ لائبریری القلم کے منتظم اعلی "سید...
  2. فخرنوید

    اردو ورڈ پریس میں یو ٹیوب ویڈیوز

    کیا کوئی اور بندہ میری اس سلسلہ میں مدد کر سکتا ہے۔ یار اتنا بڑا کام تو نہیں کہہ دیا ہے۔ م م مغل جی آپ تو استعمال کرتے ہوں گے یو ٹیوب
  3. فخرنوید

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    گھر سے بھاگ کر شادی کرنے والی لڑکی کی زندگی اجڑ جاتی ہے۔ نہ تو اسے معاشرہ قبول کرتا ہے۔ اور نہ ہی اس کے سسرال والے اور نہ ہی ماں باپ
  4. فخرنوید

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    جناب ساجد بھی ہماری لائن میں کھڑے ہو گئے ہیں خوش آمدید لڈو کھانے پر
  5. فخرنوید

    اردو ورڈ پریس میں یو ٹیوب ویڈیوز

    السلام علیکم! کیا کوئی دوست یا بھائی ! مجھے یہ بتائے گا کہ اردو ورڈ پریس میں یو ٹیوب ویڈیوز کیسے لگائی جا سکتی ہیں۔ آسانی سے اس کا بھی کوئی پلگ ان یا ایڈونز ہیں یا کوئی اور طریقہ واردات ہو گا واسلام
  6. فخرنوید

    وی بی ہوسٹنگ

    جناب میرے پاس ایک وی پی ایس ہے۔ اگر آپ میرے ساتھ بزنس کرنا چاہیں تو ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی ایرر کی صورت میں خرچہ واپس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف 5 عام ویب سائیٹس ہوسٹ ہیں میرے اس سرور پر۔
  7. فخرنوید

    مبارکباد فخر نوید ماہر

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد جی اور طالوت جی
  8. فخرنوید

    اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے!

    یہ خبر تو جناب نبیل صاحب صابر صاحب نے کل ہی ارسال کر دی تھی اس ربط پر اسے آپ ان کی پوسٹ کے ضم کر دیں تا کہ سب کا فائدہ ہو جائے۔
  9. فخرنوید

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    میرے خیال میں یہ بندہ کسی دور میں شاید گوجرانوالہ میں رہ کر گیا ہے جیسی اس کی زبان چل رہی ہے۔
  10. فخرنوید

    فحش سایٹوں کو کیسے روکیں

    اس کا حل یہ ہے کہ جناب آپ پہلے تمام عدد فحش سائیٹس کے لنک اکٹھے کریں اور پھر انہیں بلاک کر دیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر ہفتے قریبآ 20000 نئی ویب سائیٹس فحش مواد سے بھر پور بنتی ہیں۔ اب یہ آپ پر ہے کہ کیسے یہ کام سر انجام دے سکتے ہیں۔ میرے کچھ دوست ہیں وہ مجھ سے ایسے لنک مانگتے رہتے ہیں۔...
  11. فخرنوید

    مبارکباد فخر نوید ماہر

    السلام علیکم! جناب الف عین جی اس مراسلے کے لئے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔ اصل میں میرا کام سارا دن اخبار پڑھنا ہوتا ہے۔ جس میں سے میں چیدہ چیدہ اور معاشرتی رویوں پو مبنی خبریں ڈھونڈ کر آپ سب کے سامنے رکھ دیتا ہوں۔ ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں بھارت مخالفانہ خبریں لاتا ہوں تو جناب من میری...
  12. فخرنوید

    جملہ جملہ! 1.5 نصب (انسٹال) کرنے کا طریقہ ۔اردو میں

    اردو شامل کرنے کا طیرقہ بھی بتا دیں ۔ تاکہ ہم سے بھی تجاحہل عارف لوگ سمجھ سکیں
  13. فخرنوید

    اگر آپ مصنف ہیں‌

    میرا دل نہیں کر رہا ہے اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے کو
Top