نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    جب بھی کرتا ہوں لگتی ہے ہر بات تنہا

    اوئے اللہ کے بندو یہ میری ذاتی شاعری ہے تسی اینوں کتھے بھیج دیتا وے
  2. فخرنوید

    فوجی بندوقیں

    ان کی تفصیل دیں کہاں سے آسانی سے مل سکتی ہیں؟
  3. فخرنوید

    جب بھی کرتا ہوں لگتی ہے ہر بات تنہا

    آنکھوں سے میری اس لئے لالی نہیں جاتی تیری یادوں سے کوئی خالی رات نہیں جاتی اب ““ناز““ نا وہ موسم نا وہ رستے باقی اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی مانگے اگر تو ،تو جان بھی ہنس کر دے دوں تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
  4. فخرنوید

    جب بھی کرتا ہوں لگتی ہے ہر بات تنہا

    میرے غم کا فسانہ میرے دل کی کہانی وہ آج سن لیں آکر میری زبانی ہم نے ان کے غم کو دیل میں چھپا لیا کہ غیر کی یہ عطا نہیں ہے اپنوں کی مہربانی احباب پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا ““فخر““ ان آنسووں میں ہائے بہہ گٰئی میری جوانی کاش زندگی میں ایک پتھر ہی پھینک دیتے کیوں آج میری لحد پہ کرتے ہیں گل فشانی تم...
  5. فخرنوید

    جب بھی کرتا ہوں لگتی ہے ہر بات تنہا

    جب بھی کرتا ہوں لگتی ہے ہر بات تنہا گزارے ہیں برسوں میں نے دن رات تنہا اک خلا ہے عزیزوں کی رفاقت کے باوجود کر گئے ہیں کس طرح مجھے حالات تنہا لپٹ گئے ہیں سبھی اند ھیرے کی لپیٹ میں ہر کوئی سمجھے ہے مگر اپنی ہے زات تنہا نہیں چاند ویراں ہے شب تاروں کے باوجود جیسے ہو بن بارات کے دلہا...
  6. فخرنوید

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    جن ابنے ہی لوگ میر جعفر کا کردار ادا کریں تو کسی کو کیا کہنا۔
  7. فخرنوید

    8 ماہ کا بچہ پشاور پولیس کی حراست میں 1 ماہ قید رہا

    کیا یہ ظلم نہیں ہے۔ ایک بدکار کو کوڑے پڑیں تو اقوام متحدہ تک آواز جاتی ہے۔ ایک معصوم جسے ابھی اپنی ہوش نہیں اسے سزا ملے تو کسی کے کان پر جوں بھی نہیں رینگتی ہے اب کہاں گئے میڈیا والے
  8. فخرنوید

    خوشخبری خطاطی کروائیں

    اشی جی اس کی خطاطئ کر دینا انمول اردو ادب : عورتوں کا ترجمان بلاگ
  9. فخرنوید

    ایک اور آن لائن لائبریری

    اصل میں اظفر نے ہی اسے بنایا ہے۔ میں نے ا ظفر سے کہا کہ میں مدد کر دیتا ہوں کسی اچھے کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم پر اسے بنانے میں۔ لیکن اس کا جواب نہیں ملا ہے۔
  10. فخرنوید

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سچا کام کیا ہے تو حکومت سے مدد مانگے اور دنیا کو بتلائے ۔ یہ کیا انگلی لگا کر خود چپ اسی بات پر لطیفہ یاد آگیا ہے ایک بندہ حلوائی کی دکان پر جاتا ہے۔ وہاں وہ مٹھائی کو ہاتھ لگا کر ہاتھ سامنے دیوار پر پونچھ دیتا ہے۔ دیوار پر میٹھا لگ جاتا ہے تو اس پر مکھی بیٹھ جاتی ہے۔ مکھی کو بیٹھے دیکھ کر...
  11. فخرنوید

    نانی اماں کے دیسی ٹوٹکے

    آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لئے ایک بڑا چمچہ چنبیلی کے تیل کا اور اس میں آدھے لیموں کا رس ملا کر لگا لیں۔
  12. فخرنوید

    نانی اماں کے دیسی ٹوٹکے

    دھوپ میں اگر رنگ کالا ہو جا ئےتو کھیرے کا رس تھوڑے سے دودھ میں ملا کر روئی سے ہاتھوں اور چہرے پر لگائبں۔ پندرہ منٹ بعد صابن سے ہاتھ منہ دھو لیں۔
  13. فخرنوید

    نانی اماں کے دیسی ٹوٹکے

    ہا تھوں اور چہرے کی پھٹی جلد ہاتھوں اور چہرے کی پھٹی جلد کے لئے ایک گلاس عرق گلاب میں دو بڑے چمچے گلیسرین اور ایک لیموں کا رس نچوڑ دیں۔ رات کو سوتے وقت چہرے ،ہاتھ اور پاوں کی پھٹی جلد پر مل لیں۔جلد نرم ہو جائے گی۔
Top