نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

    اپنی کسر نفسی اور ہم جیسے جاہلوں کی قدر افزائی کی حد ہے یہ صاحب، اللہ تعالےٰآپ کو خوش رکھے!
  2. تلمیذ

    ابن صفی سیمنار-جامعہ ملیہ دہلی-14-16 دسمبر 2012

    آپ کی یہی ادائیں تو دل لبھا دینے والی ہیں صاحب، جنہوں نے ہم جیسے کئی چاہنے والوں کو آپ کا گرویدہ بنا رکھا ہے۔;)
  3. تلمیذ

    قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

    بہت عمدہ جی! نایاب صاحب، آپ تو چھپے فنکار نکلے۔ اللہ کرے زور 'ہنر' اور زیادہ!! امید ہے خرم صاحب اور دیگر ناظرین کو آپ کی یہ کاوش بے حد پسند آئے گی۔
  4. تلمیذ

    ابن صفی سیمنار-جامعہ ملیہ دہلی-14-16 دسمبر 2012

    مذاکرے کی تفصیل اور جملہ مشاہرین کرام کے اسمائے گرامی یہاں پوسٹ کرنے کا شکریہ، راشد صاحب۔ مرحوم کو خراج تحسین ادا کرنےکے لئے منعقدہ اس عظیم اجلاس میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے پاکستان میں ان کے چاہنے والوں اور کچھ کہنے کی خواہش رکھنے والوں کو نظر انداز کرنا قابل افسوس امر ہے۔ اس تساہل کے لئے شاید...
  5. تلمیذ

    قول الثابت از ابو انیس محمد برکت علی

    راہ سلوک پر چلنے کاارادہ رکھنے والوں کے لئے بلاشبہ یہ ایک مثالی اور مطلوبہ راہ عمل ہے لیکن اس راستے پر گامزن ہونے کےلئےحقیقتاًسوئی کے ناکے میں گزرنا درکارہوتا ہے۔ اللہ پاک اپنے ان مقربان خاص کے نقش قدم پر ہمیں چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ّمین! نظامی صاحب، شئیر کرنے کے لئے شکر گذاری!
  6. تلمیذ

    بارے کمپیوٹر کے

    میرا خیال ہے اس طرح کی انگریزی اصطلاحات کا ترجمہ کرنا کوئی اتنا ضروری نہیں ہے جب کہ یہ اپنے انگریزی تلفظ میں بھی زبان زد عام ہیں اور آسانی سے سمجھ آ جاتی ہیں۔
  7. تلمیذ

    یہ کونسا فونٹ یا رسم الخط ہے

    یہ کوئی نستعلیق فونٹ ہی ہے۔ لیکن فونٹ سازی کے بارے میں زیادہ علم نہ ہونے باعث نام نہیں بتا سکتا۔ شاکر القادری صاحب یا امجد علوی صاحب زیادہ بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ ویسے ساغر صدیقی کا کلام لاجواب ہے۔ جیسا کہ پہلے متعدد مرتبہ اظہارافسوس کیا جا چکا ہے کہ اس درویش شاعر کی اس کی زندگی میں مناسب قدر...
  8. تلمیذ

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    خوش قسمت ہیں آپ راشد صاحب، کہ اس زمانے میں کتابیں خریدنے کا حوصلہ رکھتے ہیں اور اس ضمن میں کتابوں کے شائقین اورقارئین کو تازہ خبروں اور رجحانات سے باخبر رکھنے کے لئے آپ کی خدمات انتہائی قابل ستائش ہیں۔ براہ مہربانی حتی المقدور اس کام کو جاری رکھئے گا۔ جزاک اللہ!!
  9. تلمیذ

    تعارف میرے شیخ نانا جان محترم: علیم الدین بلخی

    ماشاءاللہ۔ خوش قسمت ہیں آپ شیخ صاحب، کہ اتنی قابل اور اہل علم شخصیت کی اولاد میں سے ہیںؕ اللہ تعالےٰ آپ کو ہمت و توفیق دے کہ آپ ان کے کام کو آگے بڑھائیں۔ آمین!
  10. تلمیذ

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    ہاں، واقعی وہاں سے آپ کو اس موضوع پر کئی کتابیں مل جانی تھیں۔ اب لاہور میں کسی میلےمثلاً پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والے ایونٹ پر نظر رکھیں۔
  11. تلمیذ

    کاغذ کا ہوائی جہاز

    بہت اچھا ہے۔ کیا یہ آپ کی اپنی تخلیق ہے؟
  12. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    محفل میں خوش آمدید!!
  13. تلمیذ

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    خلیل الرحمٰن صاحب اور حسان خان صاحب دونوں کی خریداری بہت اچھی ہے اور چند کتابوں کےبارے دل میں خیال آیا کہ کاش ہم بھی کراچی میں ہوتے اور انہیں خرید سکتے۔ راشد اشرف صاحب بھی یقیناً اس کتاب میلے میں گئے ہوں گے، ان کی رپورٹ کا انتظار ہے۔
  14. تلمیذ

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ہنسی کے تآثرات کے لئے یہ ترکیب لاجواب ہے ساجد صاحب!!
  15. تلمیذ

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    روزی کی تلاش میں پردیس گئے ہوئےعربی سےبے بہرہ نیز ان پڑھ ہمارے پاکستانی بھائیوں سے زبان و بیان کے ایسے مظاہرے اکثرسرزدہوتے رہتے ہیں۔ خصوصاً ان سے جو عربی کے چند الفاظ سیکھ چکے ہوتے ہیں لیکن روان عربی سے ابھی کوسوں دور ہوتے ہیں۔ ( حقیقی واقعہ) ایک پاکستانی، جو ایک نائب قاصد یا چپڑاسی کے فرائض...
  16. تلمیذ

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    شاید ایسا ہی ہو!!
  17. تلمیذ

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    پہلے عرض کردوں کہ 'دروغ بر گردنِ راوی' ایک صاحب جو کسی خلیجی ریاست میں کافی عرصہ رہے تھے،نے یہ وااقعہ سنایا کہ وہاں پر ایک عربی نے ایک نووراد پاکستانی سے کسی مقام کا راستہ پُوچھا۔ وہ پاکستانی راستے تو واقف تھا لیکن اتنی اچھی عربی نہیں جانتا تھا اور وہ عربی کو راستہ بھی بتانا چاہتا تھا تو اس نے...
  18. تلمیذ

    شو کمار بٹالوی شِو کمار بٹالوی: برہا دا سلطان

    بوہت ودھیا، چیمہ صاحب۔
Top