سدا نہ وَن سوَنے رونٹے سدا نہ نویاں کوراں
سدا نہ گِٹیاں توڑی لاچا سدا نہ بانکیاں توڑاں
سدا نئیں اسماناں اتے گڈیاں چڑھیا رہناں
سدانئیں ڈورے کڈھدیاں پھرنا سدا نہ لمیاں روڑاں
سدا نہ چن دا جوبن پُورا سدا نئیں پڑ ملنے
اسماناں ول لانی ناہیں ہُمبلی سدا چکوراں
سدا نہ کِن مِن ساون والی سدا...
التباس
دیگر زبانون کی ترویج اور ابلاغ کے لئےترجمے کی افادیت مسلمہ ہے۔ میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں، بشرطیکہ ترجمہ اصل مواد سے بہت دور ہٹ کر نہ کیا گیا ہو۔
http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2012-12-09&edition=FAB&id=73629_78821620
کالم کا آخری حصہ قابل توجہ ہے۔
(کالم جو تصویر کی شکل میں ہے، اسے پوسٹ کرنے کا طریقہ نہیں جانتا، اس لئے ربط پر کلک کرنے کی زحمت کرنا ہوگی)
واہ ، انیس الرحمٰن جی ،آپ نے تو ہمیں ہماری میٹرک کی کتاب اور پھر بعد میں ایم اے انگلش کے نصاب میں شامل مکمل ناول اور اس کے تنقیدی سوالات یاد کروا دئیے ہیں۔ بےشک یہ انگریز ی ادب کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ناولوں میں سے ایک ہے۔
شراکت کا شکریہ،
نظامی صاحب، ڈاکٹر شہزاد بسرا کایہ دلچسپ انٹر ویو شروع سے آخر تک سنا ہے۔ ان کی گفتگو سے مقصد کے لئےخلوص و لگن اور موضوع پر مکمل گرفت صاف جھلکتی ہے۔ یہ بات چیت ہم جیسے عام صارفین کے لئے بے پناہ معلومات کی حامل ہے۔ مجھے یاد ہےپکانے کا تیل فراہم کرنے والی فصل 'کنولا' کوپاکستان میں متعارف کروانے کے...
"دھکا دے کر کسی کو
آگے جانا پاپ ہے"
"بڑی خواہش ہی سب دکھوں کی قیمت ہے"
"صبر و اطمینان حاصل ایمان ہے"
"سادگی سے رہوں گا"
"جھوٹ نہیں بولوں گا"
سچی محبت، قلبی احساسات،تلخ حقائق، معاشرتی بے رخی اور راست اصولوں کے بیان پر مبنی وارداتِ قلب کا ایک خوبصورت اظہار جس کو اسد محمد خاں نےانتہائی مہارت سے...
عامر خاکوانی ایک راست گو اور اہل علم صحافی ہیں۔ میں بھی ان کے کالم بڑی دلچسپی سے پڑھتا ہوں۔ ان کا مطالعہ کافی وسیع ہے جو ایک کامیاب صحافی کے لئے لازمی ہوتا ہے جہسے جناب انوار احمد خان۔ؕ
یعنی ہر محکمے کی طرح یہاں بھی جائز کام میں مشکلات کی بنا پر عوام کو ناجائز رقم خرچ کرنے کا راستہ دکھلایا جاتا ہے۔ یا اللہ، میرا ملک کب سیدھے راستے پر گامزن ہوگا!