درست فرمایا آپ نے۔ چند سال پہلے تو وہ ایسے نہیں تھے لیکن آسودگی، شہرت، دولت میسر ہونے کے بعد بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس خباثت سے خود کو بچانے میں کامیاب ر ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شاعر اوراہل دانش حضرات اتنے حساس ہوتے ہیں کہ معاشرے میں ہونے والی مسلسل ناانصافیوں اور کج رویوں پراپنے رنج و کرب کے...