نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    @سیما آپا اور نور وجدان کے لیے محبت کے لئے آئی ہوں میں دنیا کی محفل میں محبت خون بن کر لہلہاتی ہے مرے دل میں محبت ابتداءمیری محبت انتہا میری محبت سے عبارت ہے بقا میری فنا میری محبت ہی مرے نزدیک معراج ِ عبادت ہے محبت ہی مرے نزدیک سرتاجِ عباد ت ہے
  2. صابرہ امین

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    جی بالکل ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو غالبا یہ ذمہ داری دی گئی ہے ۔ امید ہے جلد ہی بنائیں گے ۔ آپ لوگوں جیسے مخلص لوگوں کی وجہ سے دنیا چل رہی ہے ۔ اللہ آپ کا ہمیشہ مددگار ہو ۔ آمین
  3. صابرہ امین

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    سوپر ٹیلنٹڈ بٹیا ۔ ۔ ماشا اللہ
  4. صابرہ امین

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    محب بھائی اور شعیب بھائی، بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو ۔ ۔ اللہ آپ کے کاموں میں آسانیاں پیدا کرے ۔ آمین
  5. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    جیک آف آل ٹریڈز ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    اس لڑی کا انتظار تھا ۔ محترم ظہیر صاحب، پہلا سوال یہ ہے کہ آپ شاعری کیوں کرتے ہیں جبکہ آپ مشاعروں سے کوئی خاص رغبت نہیں رکھتے۔ مزید یہ کہ آپ نے پہلا شعر کس عمر میں کہا اور کیسے شاعری کی ابتدا ہوئی ؟
  7. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    لاريب اخلاص کیسی ہیں آپ ۔۔ آپ کو دیکھ کر اچھا لگا ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    ُُParched in the Rain

    Dear Mehfileen Here comes another poem for you to enjoy.... Hope you like it https://www.urduweb.org/mehfil/threads/صابرہ-امین-کی-انگریزی-نظمیں.116977/ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/صابرہ-امین-کی-انگریزی-نظموں-پر-تبصرہ-جات.116916/page-11
  9. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اصلاحِ سخن ان انگلش؟؟:D چلیں شاعری لگاتی ہوں ۔ تعریف کرنا ہو گی ۔ ورنہ :bomb:
  10. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز سمجھے ۔ ۔ :D
  11. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اف، پاکستان میں بیٹھے بیٹھے حج کیسے ہو سکتا ہے ۔ بھئی ایام حج میں "خرافات" سے پرہیز کرنا چاہئے اور دعائیں کرنی چاہیئں ۔۔۔ یہ مطلب تھا ۔ ۔ :D
  12. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    اصل میں آپ کی مصرافیت کی وجہ سے آپ کی جانب سے جوابات میں کچھ تاخیر ہوئی تو مناسب نہ لگا کہ ایک دم ڈھیروں سوالات داغ دیے جائیں اور ہم بھی قربانی کے جانوروں کے آنے سے آج تک بہت مصروف رہے ۔ ورنہ یہ بھی ایک سوال تھا کہ اب تک آپ کا اردو ویکیپیڈیا کہاں تک پہنچا اور اس میں مزید کیا پیش رفت کی جائے گی ؟
  13. صابرہ امین

    مہدی حسن کا نایاب انٹرویو

    اف اب تو سوچنا پڑے گا ۔ :LOL: پچاس ہزار مشاغل میں ایک اور کا اضافہ ۔ ۔:D
  14. صابرہ امین

    مہدی حسن کا نایاب انٹرویو

    نہیں علی وقار بھائی ہم پروفیسر نہیں بلکہ انگریزی زبان سکھانے کے ٹیچر تھے۔ (ELT) اب ہم ویب ڈیزائننگ اور ڈیولپمنٹ پڑھاتے ہیں ۔
  15. صابرہ امین

    مہدی حسن کا نایاب انٹرویو

    بھئی ہم اس لائق بالکل نہیں ۔ ترجمہ نویسی ایک مشکل کام ہے ۔ ابھی اپنی ہی نظموں کا ترجمہ کیا تو اندازہ ہوا ۔:D
  16. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    چنین چیزی وجود ندارد ، برادر ،من در خانه مشغول بودم ۔ ۔:ROFLMAO::LOL:
  17. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    ارے رےرے یہ کیا!! تابش بھیا یہ تو ہم یاسر بھائی سے مذاق کر رہے تھے ۔ہمیں بالکل اندازہ نہ تھا کہ آپ کی ہر خبر پر نظر ہوتی ہے ۔:LOL: آپ سے تو گفتگو تمام کر دی تھی ۔ ہم یہ بات کر کے گئے تھے کہ تھوڑی دیر بعد ہمارے بکرے آگئے اور حج وغیرہ کے بعد آج قربانی سے فارغ ہو کر آئے ہیں ورنہ پہلے ہی غلط فہمی...
Top