Dear Mehfileen
Hope you are well aware of the importance of little things in your life. Just in case you have forgotten here is a reminder in the form of a poem for you . Hope it does do...
مگرمچھ سے بیر رکھنا کوئی عقلمندی ہے بھلا :ROFLMAO:
ویسے ان کا نام تو ناحق لیا۔ ان کی بات ڈیڑھ دو گھنٹے نہ بھی مانتے تو کچھ نہیں ہونا تھا ۔ہمارا خود ہی نیند سے برا حال تھا ۔ ورنہ وہ کبھی ہم پر کچھ مسلط نہیں کرتے (یعنی کر ہی نہیں سکتے )۔:LOL:
میری دعا ہے کہ یہ کام جلد ختم ہو تاکہ "ہمارا" ٹھیک ٹھاک بھلا ہو جائے ۔ اللہ آپ کو بے پناہ فرصت اور ہمت عطا کرے ۔ آمین
میں نے سنا ہے کہ قافیہ کے استعمال میں کافی آسانیاں کر دی گئیں ہیں ۔ یعنی لگتے، ہوتے، کھاتے، جاتے وغیرہ قابلِ قبول ہیں ۔ حرف روی کے مشترک ہونے کے اصول کو پسِ پشت ڈال دینا وغیرہ...